Damadam.pk
mazahi_larka's posts | Damadam

mazahi_larka's posts:

mazahi_larka
 

مجھے نہ تمہاری بہت فکر رہتی ہے🙈🙊😍
تم یوں کرو سینیٹرز پی لو😂😀😁😆
😅😅😅😂😂😅😗🤗

mazahi_larka
 

کون بنے گا کروڑ پتی🙄🙄
آج کا سوال😕
مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہے 😓😒😃😃😂😂😂😃👌👌👌👌👈👈👈👈me..0

mazahi_larka
 

گ داماد کی آبادی دیکھنی ہے
گرلز = 😉 Hi
بوائز = 😍Hello
فیک والے = 😂 oye

mazahi_larka
 

بابل کی چڑیوں کبھی رشتے والوں کو بھگایا ھے
اوٹ پٹانگ حرکتیں کر کے .!!! 👩🙈

mazahi_larka
 

لفظ "محبت " سن کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟
Me=fzol cheez😛

mazahi_larka
 

ہمارے داماد کی لڑکیاں بیشک کریلے کے منہ والی سہی
پر دل کے بہت اچھی ہیں ۔🙈😜😹
Agree?

mazahi_larka
 

وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں

mazahi_larka
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ👩👩👧😂😂😃😀😀😀😁😅😄😃😂

mazahi_larka
 

میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے
😍😆🙈👻

mazahi_larka
 

شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جاکر کہتی کے اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ

mazahi_larka
 

میری ہنسی نکل جاتی ہے جب سوچتا ہوں کہ اگلی جینریشن کو آپ جیسے والدین ملنے ہیں
🙊🙉🙈😂

Admin samny ao
m  : Admin samny ao - 
mazahi_larka
 

ایک بوڑھی عورت گر پڑی🙄
میں نے بھاگ کر جلدی سے اٹھایا😌
اماں نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے دعا دی پتر توں مینوں چُکیا رب تینو چُکے🙉🙉😒
حد ہے ویسے😒😒

mazahi_larka
 

ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب ورنہ
آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا
😂😜😧✌️

Funny joke
m  : تو چندر مکھی , میں سورج مکھی تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی ایسا کر - 
mazahi_larka
 

اقبال تیرے شاہین سدھرنے والے نہیں ہیں
ثناء سے ثناء اللہ اور نورین سے نوری الدین بن جاتے ہیں
😏😏😂😂😂

mazahi_larka
 

میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا

mazahi_larka
 

ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو
موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

mazahi_larka
 

بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑

mazahi_larka
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو
😂