Damadam.pk
meehak11's posts | Damadam

meehak11's posts:

meehak11
 

مان صرف تنھنجي آھيان
ھن جملي بہ راڄن کي
برباد ڪيو آ.😉😉

meehak11
 

کھانے میں اتنی مرچیں ہیں پتہ نہی کب کھانا بنانا آئے گا اس چڑیل کو اماں آپ خود کھانا بنا لیا کریں ایسا کھانا مجھ سے نہیں کھایا جاتا
اماں بولیں بیٹا یہاں بنانا سیکھ جائے گی تو سسرال میں اچھا بنائے گی اس لیے اِسی سے بنواتی ہوں سب.
مطلب اس کی شادی تک برداشت کرنا پڑے گا. اب اماں مجھے غصے سے گھورنے لگیں.
پتہ ہی نہیں چلا کب وقت گزر گیا اور اس چڑیل کی شادی کا دن آگیا
صبح سے ایسا لگ رہا تھا جیسے کچھ چھیننے والا ہے وہی بہن جس سے بات بات لڑتا تھا آج جان سے بھی پیاری لگ رہی تھی آج صرف اسی کی فکر تھی پھر رخصتی کے ٹائم خود کو بچوں کی طرح روتے دیکھا یوں لگ رہا تھا دنیا لٹ گئی ہو 😢
ہر وقت بہنوں سے لڑ لڑ کے مگر جب یہ وقت آتا ہے جیسے جسم سے جان ہی نکل جاتی ہیں
اللہ پاک سب کی بہنوں اور ماں باپ کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین..!! 😢😥💓
#🥰🥰

meehak11
 

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے____
کہ____ سچ بول کر ہار جاٶ😊😊
(حضرت علیؓ)

meehak11
 

عشق کے پانچوں نکتوں سے سچا ہے
نکاح کے نون کا ایک "نقطہ"_ ❤✨
#❤

meehak11
 

کتنے افسوس کی بات ہے کہ مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں نماز ہم پڑھتے نہیں ہیں

meehak11
 

اگر بیٹى کى ذات مقدس نہ هوتى... تو
محمدؐ کى اولاد بیٹى سے شروع نہ هوتى"_ ♥️
👑

meehak11
 

✓ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی مجھ سے شادی کرو گے؟؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔
✓ ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
✓لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
✓لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی 😗
*مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔

meehak11
 

‘ اللہ اگر مجھ سے ستر ماؤں جتنی محبت کرتا ہے تو پھر میں رو رو کر اس سے کیا کیا نہیں منوا سکتا‘‘
وہ رکے اور بولے
’’ بس وہ دن ہے اور آج کا دن ہے‘
میں روتا ہوں‘ اللہ کی ذات میں ستر ماؤں کی محبت جگاتا ہوں اور میری ہر خواہش‘ میری ہر دعا قبول ہو جاتی هے...
👇👇👇👇👇👇

meehak11
 

میں بچپن میں جب بھی اپنی ماں سے کوئی بات منوانا چاہتا تھا تو میں رونے لگتا تھا
‘ ماں سے میرا رونا برداشت نہیں ہوتا تھا‘ وہ تڑپ اٹھتی تھی‘ وہ مجھے گود میں بھی اٹھا لیتی تھی‘
مجھے چومتی بھی تھی‘ میری آنکھیں بھی صاف کرتی تھی اور میری خواہش‘ میری ضرورت بھی پوری کرتی تھی۔
میں ماں کی اس کمزوری کا جی بھر کر فائدہ اٹھاتا تھا‘ میں رو رو کر اس سے اپنی پسند کے کھانے بھی بنواتا تھا‘
اس سے نئے کپڑے اور نئے جوتے بھی لیتا تھا اور کھیلنے کے لیے گھر سے باہر بھی جاتا تھا‘‘ وہ رکے اور پھر آہستہ سے بولے
’’میں نے جب مولوی صاحب سے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا تو مولوی صاحب نے ایک دن فرمایا
’’ اللہ تعالیٰ انسان سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے‘
یہ فقرہ سیدھا میرے دل میں لگا اور میں نے سوچا‘
میں رو کر اپنی ایک ماں سے سب کچھ منوا لیتا ہوں‘

meehak11
 

‘ ذرا سا اوپر اٹھے‘ ٹانگیں سیدھی کیں اور منہ میری طرف کر کے بیٹھ گئے
‘ ان کی سفید داڑھی آنسوؤں سے تر تھی‘ انھوں نے کندھے سے رومال اتارا‘ داڑھی خشک کی اور پھر بولے
’’ دیکھ لو! اللہ نے اپنے دونوں بندوں کی بات مان لی‘‘
میں نے ان کا ہاتھ پکڑا‘ چوما اور پھر عرض کیا ’’باباجی لیکن اللہ سے بات منوانے کا فارمولہ کیا ہے‘ اللہ کب‘ کیسے اور کیا کیا مانتا ہے؟‘‘
وہ مسکرائے‘ شہادت کی دونوں انگلیاں آنکھوں پر رکھیں اور پھر بولے
’’ یہ دو آنکھیں فارمولہ ہیں‘‘ میں خاموشی سے ان کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولے
’’میں نے یہ فارمولہ اپنی ماں سے سیکھا‘

meehak11
 

‘ مجھے ہوا ٹھنڈی ہوتی ہوئی محسوس ہوئی‘
آسمان پر اسی طرح گرم سورج چمک رہا تھا
لیکن جنگل کی ہوا میں خنکی بڑھتی جا رہی تھی
‘ میری پیشانی‘ سر اور گردن کا پسینہ خشک ہو گیا‘ میرے سینے اور کمر پر رینگتے ہوئے قطرے بھی غائب ہو گئے‘
میں ٹھنڈی ہوا کو محسوس کر رہا تھا اور حیران ہو رہا تھا‘ میرے دیکھتے ہی دیکھتے پتوں نے تالیاں بجانا شروع کر دیں‘ شاخیں ایک دوسرے کے ساتھ الجھنے لگیں
‘ پودے ہوا کی موسیقی پر ناچنے لگے اور پھر بادل کا ایک ٹکڑا کہیں سے آیا
اور سورج اور ہمارے سر کے درمیان تن کر ٹھہر گیا‘ وہ رکے‘ دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور شکر ادا کرنے لگے۔
وہ دیر تک ’’اللہ جی! آپ کا بہت شکر ہے‘ اللہ جی! آپ کی بہت مہربانی ہے‘‘ کہتے رہے‘ وہ دعا سے فارغ ہوئے

meehak11
 

اللہ جی! ہماری سن لے‘‘ وہ دعا کرتے جاتے تھے اور روتے جاتے تھے
‘ پہلے ان کی پلکیں گیلی ہوئیں‘ پھر ان کے منہ سے سسکیوں کی آوازیں آئیں اور پھر ان کی آنکھیں چھم چھم برسنے
میں ان کی حالت دیکھ کر پریشان ہو گیا‘
میں نے زندگی میں بے شمار لوگوں کو روتے دیکھا لیکن ان کا رونا عجیب تھا
‘ وہ ایک خاص ردھم میں رو رہے تجدومنہ سے سسکی نکلتی تھی‘
پھر آنکھیں برستیں تھیں اور پھر
’’اللہ جی! ہماری سن لے‘‘ کا راگ الاپ بنتا تھا‘
میں پریشانی‘ استعجاب اور خوف کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ انھیں دیکھ رہا تھا‘ وہ دعا کرتے جاتے تھے
‘ روتے جاتے تھے اور سسکیاں بھرتے جاتے تھے‘
میں نے پھر وہاں ایک عجیب منظر دیکھا‘

meehak11
 

#پوسٹ_اچھی_لگے_تو_شئیر_ضرور_کریں..🌹
اللّه تعالیٰ سے بات منوانے کا آسان طریقہ
میں نے ایک سفید ریش بزرگ سے ایک سوال پوچھا ’’اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟
‘‘ وہ مسکرائے‘ قبلہ رو ہوئے‘ پاؤں لپیٹے‘ رانیں تہہ کیں‘ اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور مجھ سے پوچھا
’’تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟‘‘
ہم دونوں اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے
‘ حبس اور گرمی کا موسم تھا‘ سانس تک لینا مشکل تھا‘ میں نے اوپر دیکھا‘ اوپر درختوں کے پتے تھے اور پتوں سے پرے گرم‘ پگھلتا ہوا سورج تھا‘
میں نے مسکرا کر عرض کیا
’’ اگر بادل آ جائیں‘ ذرا سی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں تو موسم اچھا ہو جائے گا‘‘
وہ ہنسے اور آہستہ سے بولے ’’لو دیکھو‘‘ وہ اس کے بعد بیٹھے بیٹھے رکوع میں جھکے اور پنجابی زبان میں دعا کرنے لگاللہ جی! کاکے کیدعا قبول کر لے‘

meehak11
 

❣🤲🏻 🌙۔
*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

meehak11
 

عزت ھاڻي ماڻهن کي توري
تڪي ڏبي۔ 😀😀
ڇو ته ھلڪڙا ماڻهوَن ان جو وزن
نٿا کڻي سگھن۔ 😜😜

meehak11
 

کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے
لاحاصل محبت 💕🍁

meehak11
 

آدم اور حوا کا لباس شیطان نے اتروا دیا
جب وہ بے لباس ہوئے تو اللہ پاک نے انہیں زمین پر بھیج دیا
اب وہ پھر سے تمہارا لباس چھین رہا ہے
اب لباس کم نظر آتا ہے اور جسم زیادہ
اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ آدم تو جنت سے نیچے آئے زمین پر
تم کدھر جاؤ گے؟؟؟
جانتے ہو نا زمین کے نیچے دوزخ ہے، پاتال ہے
#

meehak11
 

لاکھ اپنے گرد حفاظت کی لکیریں کھینچو
ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاٶں جیسی
" ماں "
تیری خوشبو کہیں نہ ملی
میں نے پھول سارے خرید کے دیکھے

meehak11
 

خواہش😍
فیصل مسجد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نکاح ہو❤
نکاح کی بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہین سے سفر مکہ❤
اپنی محرم کے ساتھ مکہ کی پاک زمین پر❤
جب قدم پڑین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت تہجد ہو❤
صحن حرم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں ادا کریں❤
پھر سفر مدینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روضہ مبارک پر ❤
نماز فجر ادا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہین لمحے رک جاءین❤
یا الله پاک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواہش شاید بہت بڑی ہے😊
پر تیرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کن کی منتظر ہین یہ انکھیں❤

meehak11
 

*وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت*
*نہیں کر سکتا "گڑیا"*
*جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل*
*بغیر چادر کے تصاویر مانگے*
#