meehak11 : Koshish Akhri Sans Tak Karni Chahiye , Manzil Mile Ya Tajroba ... Cheezin... MORE▼Dono He Nayab Hain ...*** - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : سمجھنے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہے سو فرق نہیں پڑتا،کون کیا سمجھتا ہے🌸 - 69 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے🖤🔥💔 - 69 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : 🇵🇰 اس لڑکی نے میجر عزیز بھٹی شہید اور راشد منہاس شہید کودستکاری کے ذریعے... MORE▼خراجِ تحسین پیش کیا ✌️👇 - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : yoooo😍 Zalmiii😍PSL Start hona wala hai only two days left😍 Ap Sab Log Konsi... MORE▼Team Ko Support Kar Rahn hn😍 - 69 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے.. 1- اللہ ہر چیز کا... MORE▼خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے. 2- اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے. 3- وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے.. عورت ہونا اور باحجاب ہونا اس رب کا بہت بڑا احسان ہے اسکا شکر ادا کیجئے.. - 69 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
meehak11 : دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT