*چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں*
*1-* اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے: *"فاذکرونی اذکرکم"* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". البقرة:
جمعہ مبارک ہو ..
اے رب کائنات ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں۔ ھماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما. اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ہم سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما ۔ ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے
آمین یارب العالمین 🤲🏻🌟🕋
الســــــلام_علیکـــــــم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ 💛 🧡#صبــــــح_بخیر_زندگی 🧡 جس کو اللّٰه نے دعا کی توفیق دی" وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا" جس کو اللّٰه نے استغفار کی توفیق دی" وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا" جس کو اللّٰه نے شکر کی توفیق دی" وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا" :خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں" دعاؤں میں یاد رکھیے..!
Assalam o Alaikum
Good AfterNoon
41 baar Surah Fatiha prhain
Assalamo Alaikum
Good Morning
Sb 313 dfa ayat e karreema parhain
مہینہ ہم پہ قربانی کا
پھرسےسایہ فگن ہے
*چلوقربان کرڈالیں
اناکوخودپسندی کو
عداوت کوکدورت کو
جہالت اورنفرت کو
*چلوقربان کرڈالیں
دلوں کوبانٹنےوالی
دلوں کو توڑنےوالی
ہرایک بیکارعادت کو
*چلو قربان کرڈالیں
فقط اللّٰہ کی خاطر
خداراایک ہوجائیں
مسلماں کومسلماں سے
جوبانٹےایسےمسلک کو
*چلوقربان کرڈالیں
کہ قربانی علامت ہے
خداکوراضی کرنےکی
بدی کی ہرعلامت کو
*چلوقربان کرڈالیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain