Damadam.pk
meer-hadi's posts | Damadam

meer-hadi's posts:

meer-hadi
 

اور پھر لوگ بدل ہی جاتے ہیں۔
کبھی دلچسپی ختم ہونے پر
کبھی دلچسپ لوگ مل جانے پر 🙂

meer-hadi
 

اک روز کوئی آے گا لے کر کے فرصتیں ،
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی اب۔
🔥🙂

meer-hadi
 

تیرے بدلنے کا دُکھ نہیں ، بس اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں 💔🥀
#🙂

meer-hadi
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا🥀💔🌚

meer-hadi
 

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
سوچو تو بڑی چیز ہے تہذیب بدن کی
ورنہ یہ فقط آگ بجھانے کے لیے ہیں
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ
مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
🍂جاں نثاراختر