محبت ہو جانا کوئی خاص بات نہیں ۔دعوے اور وعدے کرنا بھی مشکل نہیں ۔نبھانا مشکل ہوتا ہے اور یہ ظرف ہر کسی میں نہیں ہوتا ۔ بےشک محبت بہت خوبصورت چیز ہے اگر ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے والا انسان مخلص ہو۔۔
🤌🏻💫بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے 🌸🖇️ 💫🤌🏻پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے ........🌸🖇️ 💫🤌🏻بخشنے پر آئے جب امت کے گناہوں کو🌸🖇️ 💫🤌🏻تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے ...🌸🖇️ 🌸 🖇️ 💫🤌🏻دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے 🌸🖇️ 💫🤌🏻مبارک ہو سب کو پھر سے رمضان آرہا ہے