🍂: سورة البقرة -🍂
🍂✨🍂بَدِیۡعُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۱۱۷﴾
وہ زمین اور آسمانوں کو پیدا کرنے والا ہے ، وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا ، بس وہی ہو جاتا ہے 🍂✨🍂..











کتنی امید ہے نہ اس آیت میں ❤
"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"♥️✨

Now time 1:00AM
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔
,کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے🤔
رونے کے بعد نیند بہت کمال کی آتی ہے!!😞🔥 Post by M
12:30AM but nend hi nhi aati pta nhi qq 😔😔😔😭😭

*اگر ساتھ دینے والا شخص لڑ کھڑا جائے تو*
*اسے سنبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا"*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain