*اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے🥀🌚*😭😭😭
*اک شور ہے مجھ میں جو خاموش ہے بہت🥀🌚*



'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥













لہجے زہر اگلتے ہیں ہر سو😒
لوگ لوگوں کو کھا جاتے ہیں 💔
جوں جوں مزاج دنیا سے آشنا ہوتے جارہے ہیں😒
ہم اور تنہا اوور تنہا ہوتے جارہے ہیں 😒 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain