خلوص اور عزت دونوں بہت مہنگے رشتے ہیں اس لئے کسی سے انکی امید مت کرنا. کیونکہ بہت کم لوگ ہی دل کے امیر ہوتے ہیں
بد گمانی کو بڑھا کر میری تم نے یہ کیا کیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں