all
پہلے لگتے تھے دو چار لوگ
اب تو سبھی زہر لگتے ہیں....
مثل لباس ہوۓ ہیں لوگ
ایک اوڑھا ایک چھوڑا...
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔....mehwish.
تم لہجے کی بات کرتے ہو 🙂
میرا تو خون بھی کڑوا ہے..
تیری اُمیدیں ترک، تیرے خواب عاق
تیری یادوں کو___ __اکٹھی تین طلاق💘....
کھلتا کسی پے کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے....
کون سنے، اور کان دھرے احساس کی آخری ہچکی پر......!
چیخیں مارتے پھرتے ہیں_ گونگے شہر میں اندھے لوگ...
وہ موم میرے عشق کی تاثیر سے ہوا
لیکن یہ واقعہ بڑی تاخیر سے ہو...
وہ موم میرے عشق کی تاثیر سے ہوا
لیکن یہ واقعہ بڑی تاخیر سے ہو..mehwi
اس بار ملنے کی شرط یہ هوگی کہ
دونوںگهڑیاں اتار پهینکے گیں....
all damadam.
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
لفظ " حقوق العباد " سنا ہے کبھی تم نے...
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
لفظ " حقوق العباد " سنا ہے کبھی تم نے...
جا تجھے بددعا نہیں دیتے____
جا کسی کے دل میں ______تو بھی نہ ٹھہرے..mehwi
hmm
.
ksy hu ap SB .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain