Damadam.pk
merijan-16's posts | Damadam

merijan-16's posts:

بلکل sachi بات h
m  : بلکل sachi بات h - 
merijan-16
 

میرے حصے میں تھی اک ایسی ھستی۔۔
جس کے أگے میرے لئے کوئ کچھ نہ تہا
پھر وقت نے ایسی لی کروٹ انگرائ جو
میرے لیے تھی جو سب سے انمول
أج اسی کے لئے کوئ اور ھے سب سے انمول 😷ھیرا ھے وہ اف یہ دنیا😷
😷😷😷💘💘💘💔💔💔💔

Life Advice image
m  : Ji han aesa hi tha 🤗 - 
Motivational Quotes image
m  : Bilkul Sahi 100% - 
Sad Poetry image
m  : Bilkul suchi bt h - 
Life Advice image
m  : Bilkul suchi 100℅ Aesa hi h - 
Life Advice image
m  : Bilkul haqeqi - 
Ek din jana h
m  : Ek din jana h - 
❤❤❤🌺🌺🌺🌼🌼🌼🌼🌹🌹🌹🌹
m  : ❤❤❤🌺🌺🌺🌼🌼🌼🌼🌹🌹🌹🌹 - 
Islamic Quotes image
m  : Mubarak ho sbko - 
merijan-16
 

Duniya Ye Mohabbat Ko Mohabbat Nahi Deti,
Inaam To Bari Cheez Hai Keemat Nahi Deti,
Dene Ko Main Bhi De Sakta Hun ..... Use,
Magar Meri Tahzeeb Mujhe Ijazat Nahi Deti.

merijan-16
 

عکس پڑتے ہی آئینے سبھی ٹوٹ گئے
نبض کاٹی تو رگیں خون سے خالی نکلیں
میرا دل درد مسلسل کی گرفت میں رہا
خشک آنکھوں سے خوابوں کی لاشیں نکلیں

merijan-16
 

کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے💔
خود کو کھو دیا اپنوں کو پاتے پاتے💔
لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں💔
اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے💔❤️

merijan-16
 

جن کو احساس ہی نہ ہو (ن)
ان سے گلے کیسے ،شکوے کیسے 🙂🖤
💔💔💔💔💔

merijan-16
 

_اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری_
😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭💘💘

merijan-16
 

"میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!😊
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!
"میری خوشی کو ترسے...!😀
"کیسے برسا میری...!
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا...!😞💔💔

merijan-16
 

میں نے کہا وہ اجنبی ہے۔۔۔
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے۔۔۔🖤
میں نے کہا وہ اپنا ہے۔۔۔
دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے۔۔۔🌸
میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے۔۔۔
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے۔۔۔💝
میں نے کہا وہ میری ہار ہے۔۔۔
دل نے کہاں یہی تو پیار ہے۔۔۔💖
میں نے کہا یہ کیسا اک طرفہ پیار ہے۔۔
دل نے کہا یہی زمانے کا دستور ہے۔۔💖
💔💔💔😷😷😷💘💘💘😭😭😭

merijan-16
 

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب میں بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں
🥀🖤🥀

merijan-16
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی(ن) تعلق بچا ہی نہیں
💔💔💔😭😭😭💘💘💘

merijan-16
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے،(ن) اپنی اوقات دیکھ لو.
😭😭😭💔💔💔💘💘💘😩😩😩😰😰😰