اداسی ٹال کر رکھنا، سنو اپنا خیال رکھنا، محبت کو سنبھال رکھنا، سنو اپنا خیال رکھنا، ابھی تو اور بھی اس سے کڑے امتحان آئیں گے، امیدیں پال کے رکھنا، سنو اپنا خیال رکھنا، کسی کی نفرتوں کو تم بدلنا چاہو تو اے دوست، وفا کی ساتھ ڈھال رکھنا، سنو اپنا خیال رکھنا، اگر منزل سے پہلے ہی کسی مشکل میں پڑ جاؤ، تو حوصلہ تم بحال رکھنا، سنو اپنا خیال رکھنا۔۔۔!!! میری جان 16
اتنی سی بات آپ سمجھتے نہیں میری جان ہم لوگ آدمی ہیں فرشتے نہیں میری جان چاہت سے بھیگتی ہیں زمینیں کبھی کبھی بادل یہ بار بار برستے نہیں صنم منزل ہو تم مگر یہ مقدر کے فاصلے تم تک ہمارے آنے کے رستے نہیں صنم کل بھی تھیں آسمان پہ رشتوں کی قیمتیں کاغذ کے پھول ایسے بھی سستے نہیں صنم جو لوگ اپنے آپ میں خود ماہتاب ہیں جگنو کی روشنی کو ترستے نہیں صنم اپنوں سے اتفاق نہیں ہے تو کیا ہوا اپنوں سے بار بار الجھتے نہیں میری جان16
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!!! تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو تو سہی!!! تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر!!! تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!!! میری جان 💕16💕
اچھی ہے دوستوں سے شِکایت کبھی کبھی بڑھتی ہے اِس طرح بھی محبت کبھی کبھی پہچان ہو گئی کئی لوگوں کی اِس طرح آئی ہے کام یُوں بھی ضرُورت کبھی کبھی ہوتے ہیں قُربتوں میں بھی محشر کئی بپَا آتی ہے وصل میں بھی قیامت کبھی کبھی پھر ایک بےپناہ سی شِدت کے واسطے قُربان ہم نے کی تری قُربت کبھی کبھی یُوں بھی لگا کہ تیرے سوا کوئی دل میں ہے محسُوس کی نہیں تیری چاہت کبھی کبھی یُوں بھی لگا کہ تیرے سوا ہے ہی کچھ نہیں دُنیا پہ چھا گئی تری صورت کبھی کبھی وہ جس کو دیکھ دیکھ کے جی تنگ آ گیا اچھی بہت لگی وہی صُورت کبھی کبھی سچائی تو ہے یہ کہ زمانے کے حُسن میں یاد آئی ہی نہیں تری صُورت کبھی کبھی دُنیا کی اور بات ہے، دُنیا تو غیر ہے ہوتی ہے اپنے آپ سے وحشت کبھی کبھی سارا ہی وقت، سارے جہاں کے لیے نسیم اچھی ہے دوستوں سے شِکایت کبھی کبھی
مجھے خاموش راھوں میں تیرا ساتھ چاھیے تنہا ھے میرا ہاتھ _______ تیرا ہاتھ چاھیے مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ھے تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاھیے میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں مجھ کو تیری تعریف _ تیری داد چاھیے احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ھے لیکن جنونِ عشق کو تیری __ ہر سوغات چاھیے تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ھے شاید لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاھیے❤️❤️ 💕Jaan16💕
Main bhi kitna mjhbor hu Murshid Dil jis ka naam ly ly kr dharkta h Wohi esko buri trhan jharkty hain Kash k Smjh jay ya Dil na ho tzlil es ki... 💔💔💔💔 💘💘💘💘