اچھا دوستوں اب اجازت
کل پھر ملیں گے اگر ذندگی نے ساتھ دیا
اللہ پاک آپ سب کو ڈیھر ساری خوشیاں عطا فرماۓ اور
دکھوں سے محفوظ رکھے
آمین ثم آمین
✋✋✋✋✋
💔💔💔💔💔
⚡⚡⚡⚡⚡⚡
ایسی ٹوٹی ھے آس کے آواز بھی نہ آٸ
برسی ھے یہ آنکھین تجھے آواز نہ آٸ
💔💔💔💔💔💔
آس تھی کے فالو کرا جاۓ گا
یھاں دل ٹوڑے جاتے
ھیں آس کیا ھے
💞Merijan16💞
💔💔💔💔💔💔
HAPPY RIM JHIM IN KARACHI☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔☔
ھم کو بڑا مان تھا جاگے گے ساتھ انکے
ھم یہ بھول گۓ تھے ٹاٸم کھاں ان کے پاس
خدا خوش رکھے
آمین
💕Merijan16💕
وھ لوٹ کر أیا ھے منانے کوإ
شاید أزما کر أیا ھے زمانے کو۔
💎💄👘👘
پاکستانی لڑکے
رات کو سوتے وقت
اِس وقت تک موباٸل نھی چھوڑتے
جب تک موباٸل انکے ھاتھ سے گر کے اِن کے منہ پر نھی لگتا۔
😁😁😁😁😁
..💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ہیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آزمایا " نہیں" ___، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛...
ہاں اگر پیاس کا ڈھنڈورا نہ پیٹا جائے
پھر تو پیاسے کو بھی آواز کنواں دیتا ہے
اور تو بات سمجھا کر میری
سن تو ساری دنیا لیتی ہے❤️
💕Merijan16💕
💔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain