اِس سے بڑا گناہ اور کیا ہوگا……؟
کہ تمھاری وجہ سے کسی کو محبت اور زندگی سے نفرت ہوجاۓ اور ہر دعا میں وہ موت مانگے_"
🙌🙌🙉🙉
مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتی ہو کیوں
میں خود ہو جاؤ گا بدنام پہلے نام ہونے دو
😋😋😋
اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں
💯💯👈👈
کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں
🖌🖌🖌
بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں
📓📓📓📓
💔💔💖💖
ہم مسکرا نہیں سکے گے اب مزید
وہ شخص ہماری زندگی میں
غم ہی لے کر آیا
💔💔💔💯💯
karachi k woh log ajaen jin k gharoo main paani nhi ata h
🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧
boht teez barish ho rhi h ajao naha loooooo
😁😁😁😁