(2ستمبر2021جمعرات 24محرم الحرام1443ہجری) اے رب العالمین توبہ کی طاقت عطافرما اور آنسُو بہانے کی توفیق عطاکر ۔ تاکہ میں بھی ان بخشے ہوئے لوگوں میں سےہو جاوں اور مجھے بھی ان لوگوں میں مقام مل جائے جو تیری رحمت سے مغفرت کی نوید پا چُکے ہیں.❤ ۔آمین ثم آمىن اللھم صلى على سيدنا ومولانا محمد وعلى الہ واصحابه وبارک وسلم🌿🌹🌿 صلو على الحبىب🌿🌹🌿 صلى الله تعالی على محمد صلى الله علیہ وآلہ وسلم🌿🌹🌿