💔اتنی محبت تھی تو چھوڑ کیوں دیا مجھے❤ اے سنگدل
وہ وعدے تو نبھاتے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کے لیے تھے
💔💔
اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں
🕵🕵
ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے❤
وہ مجھے چھوڑ سکتی ہے مگر بھلا نہیں سکتی
💯💯
اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت ❤
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
❤❤
عمر بھر پچتاؤ گی مجھے ٹھکرانے کے بعد
کس پر کروگی ستم میرے مر جانے کے بعد
🤔🤔
مجھے چھوڑ دیا تم نے تو کوئی بات نہیں
ہم دعا کرے گے کہ کوئی تجھے نہ چھوڑے .
.کسی اور کے لیے
💔💔
!عشق ہوتا تو ❤ میں سما جاتا،
!محبّت ہوتی تو روح میں اتر جاتا
مگر تم وہ زہر ہو__ جو میرے رگ و پے میں سرایت کر چکی ہو
💔S💔
نہ وفا کا ذکر ھوگا نہ وفا کی بات ھوگی۔
اب محبت جس سے ھوگی مطلب کی بات ھوگی۔
🤐🤐💔
کی ڈھرکنیں کھتی ھیں مجھے کیوں ڈر ھے❤
اے❤تیرے لیۓ میں کیا کیا برداشت کرتا ھوں
اے 💖کی ڈھرکن کیا تجھے اک میری خوشی
برداشت نھی؟
💔💔💔
سب سو گیۓ ھیں؟
یا میری پوسٹ اچھی نھی
میری طرحاں؟
💔👽👽👽
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain