مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب.. کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں بہتر ہے جو جہاں خُوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جاۓ۔ کوئی آپکی مُحبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم از کم اپنی ذات دوسروں پر تھوپنے کے بجائے خامُوشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے خود کو سمیٹ لیں شاید سکوں مل جائے. 💔💔💔💘💘💘💔💔💔💘💘💘💔💔💔
اسکو فرصت ہی نہیں وقت نکالے نسیم ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے ؟؟ نسیم یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے نسیم ۔ 💘💘💘💔💔💔💘💘💘💔💔💔💘💘💘