کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لئے تم کون ہو؟ کیسے بتاؤں میں تمہیں ❤تم دھڑکنوں کا گیت ہو ❤جیون کا تم سنگیت ہو 😍تم زندگی 😍تم بندگی 😍تم روشنی 💕تم تازگی 💕تم ہر خوشی 💕تم پیار ہو 💞تم پریت ہو من ِمیت ہو 👀آنکھوں میں تم 💚یادوں میں تم 🌾سانسوں میں تم 😩آہوں میں تم 😴نیندوں میں تم 😴خوابوں میں تم