مجھے چھوڑ دیا تم نے تو کوئی بات نہیں
ہم دعا کرے گے کہ کوئی تجھے نہ چھوڑے کسی اور کے لیے
🙌🙌🙌🌷🌷🌷💕💕💕🙌🙌🙌
شِکوہ کَریں تو کِس سے کہ اے زَخمِ نارسا
ہَر شَخص ہَم سے کھیلا ہے بَڑے اَحترام سے
اے دَردِ ہِجر ہَم سے مُحَبت سے پیش آ
ہَم نے تُجھے بھی جھیلا ہے بَڑے اَحترام سے
میری مانو تو چھوڑ دو ان کو، ن۔
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو..!!🍂 ن۔۔
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، ن "پکار مجھے۔
دل سے اگر کبھی ترا ارمان جائے گا❤
گھر کو لگا کے آگ یہ ن مہمان جائے گا
میں نے ایک نجومی سے پوچھا
بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
نجومی: کیسے ہو گی بیٹا
😜😍😄😂😂
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے
کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
(ن)
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم
💘💘💘💘
کیا بتاوں کہ سہ رہا ہوں میں ۔
کرب خود اپنی بے وفائی کا۔
کیا میں اس کو تیری تلاش کہوں؟
دل میں اک شوق ہے تیرے میری جدائی کا ۔
💔💔کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ٹوٹ گئے سپنے
💔💔کچھ غیروں💘💘 نے کیا برباد کچھ 💔چھوڑ گے اپنے💔
💔💔
وقت رہتے ہم نہ سدھرے اس نے اپنی قدر دکھا دی
جس کو ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے
وقت آنے پر اسی نے مجھکو میری اوقات دکھادی
Dosti Dard Nahi Khushiyon Ki Saugat Hai,
Kisi Apne Ka Zindgi Bhar Ka Saath Hai,
Ye Toh Dilon Ka Woh KhoobSurat Ehsaas Hai,
Jiske Dam Se Roshan Yeh Saari Kaaynat Hai.
💕🌷💕🌷💕🌷
💕N💕A💕S💕







مجھے ہلاک کرنے کی تو سازشیں ھزار کر
میں ذندھ رھوںگا!اے ذندگی16موت آنے تک

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain