پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
میر تقی میر 💖
آتے جاتے ہوئے موسم کی طبیعت والے !
دکھ بتاؤں بھی تو کب تم نے ٹھہر جانا ہے !
خالد ندیم شانی
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے
تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں
جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے
وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب ، سفر کریں سب اُسی کی جانب
ہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہے ، وہی خدا ہے
کسی کو سوچوں نے کب سراہا ، وہی ہوا جو خدا نے چاہا
جو اختیارِ بشر پہ پہرے بٹھا رہا ہے ، وہی خدا ہے
نظر بھی رکھے ،سماعتیں بھی ، وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی
جو خانہء لاشعور میں جگمگا رہا ہے ، وہی خدا ہے
کسی کو تاجِ وقار بخشے ، کسی کو ذلت کے غار بخشے
جو سب کے ماتھے پہ مہرِ قدرت لگا رہا ہے ، وہی خدا ہے
سفید اُس کا سیاہ اُس کا ، نفس نفس ہے گواہ اُس کا
جو شعلہء جاں جلا رہا ہے ، بُجھا رہا ہے ، وہی خدا ہے
مظفر وارثی🖤🍁
~°|| لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر
کوئی ہم سا کہاں 🌸✨
Meshayem ❤️
جس محفل نے ٹھکرایا ہم کو کیوں اس محفل کو یاد کرے ہم
آگے لمحے بلا رہے ہیں آؤ انکے ساتھ چلے
❤️
کل شب چکنا چور ہوا تھا دل اس کا
یا پھر پہلی بار وہ دل کھول کر روئی تھی 💔
🔥سید محسن نقوی🔥
Hayeeee bewafa log dd ky
kisi ne mujhay miss nahi kia 😢😢 dd ke log tu bewafa nikly 😎🤣😎
I'm back to dd
کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ھوتی ہیں،، 💔
ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے🔥
اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے💯
I am bad in English but I can tell you that I love you.
I am bad in Geography but I can tell you that you live in my heart.
I am bad in History but I can remember when I first saw you.
I am bad in Chemistry but I can tell what is the reaction when you smile.
I am bad in Physics but I can tell the intensity of spark of my eyes when they see you.
I am bad in every subject but I can tell all.
I will pass all subjects if the topic is yoU <3❤️🥰😘
Roman empire ❤️❤️❤️
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں حرام محبوبہ پر اشعار اور حلال بیوی پر لطیفے بنائے جاتے ہیں_____🌚💯🍂
#انا_پرست
کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائینگی
نظریں پہچانو گی تو کئیوں سے گھن آنا شروع ھو جائے گی اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا کہ کون کون سی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہے💔🔥
#_Sƴco 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain