*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁* *ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا* *پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠* *اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا* 😜😜😄😄😆😆😁😃
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂 ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣
مینوں لگدا جب حُسن بانٹا جا رہا تھا۔۔۔۔۔۔🙄🙄🙄 تو مینوں کسی نے حُسن والی دیگ میں دھکا دے دیا ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔۔🙉😂😂😂😂😂😂😂
اس نے کہا بہت میٹھا بولتی ہو ۔ ❣️❣️❣️ میں نے کہا کہ۔۔۔ چائے 💖💞 پیتی ہوں جناب 😍😍
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں☺️ جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں😎
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج اب۔۔۔😎 مجھ کو تو اب گلاب بھی کا لے پسند ہیں۔۔۔😶
ﮨﻤﯿﮟ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﺟﯿﺴﺎ! ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺮﮮ ﻏﯿﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎں
یعنی اب لوگ بتائیں گے۔🤷۔ میں اسے کیسے چاہوں۔۔۔🤔 وہ میرا ہے۔۔😍میری مرضی میں اسے جیسے چاہوں۔۔۔😍
مجھے ڈبویا ہے زمانے کی ٹھوکروں نے ماھی وقت کافی نہیں ہوتا جینے کو
وہ جو کہتی تھی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر آج 100 کا لوڈ مانگا کہتی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😏😏
سُنا ہے جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے😎😁 تو کیا میں اُسے مُکا مار دوں🙈🙈😂💕
*دے کر نام تجھ کو چائے کا* *جی کرتا ہے اپنے اندر اتار لوں* *
فنی سوال 😀😀 اس وقت موبائل 📱 کے پیچھے آپکی کتنی انگلیاں ہیں ؟ Me 4😉😁😁😊
تم کون ہو تے ہو نماز نہ پڑھنے والے وہ تمھیں توفیقِ سجدہ ھی نہیں دیتا 💔