Damadam.pk
mhapara's posts | Damadam

mhapara's posts:

mhapara
 

میری زات میں شامل صرف میں ہی نہیں ہو
۔۔۔۔ماھی۔۔۔۔
مجھ میں شامل تیرا ہر روپ بستا ہے

mhapara
 

دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال ہے ؟؟
اور سناؤ . . . . .
اور اس سے بھی زیادہ ٹیکنیکل جواب ہے .
میں ٹھیک, تم سناؤ. . .

mhapara
 

نہیں وہ شخص مقدر میں پھر بھی اس سے ملتے ہیں فراز
بڑا پرلطف لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقدر کو سزا دینا

mhapara
 

"میری طلب سے میرے یقین تک
میرا معاملہ میرے اللّه سے ہے ❤

mhapara
 

تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں۔۔۔۔😍
کہ تُجھے نکالوں تو باقی کچھ نہیں بچتا مجھ میں۔۔۔۔🤐

mhapara
 

کسی کی زندگی بنو یا بندگی
میرے لئے تو مر گے ہو خوش رہو💔

mhapara
 

بغیر پوچھے بیاہے گئے تھے ہم دونوں
قبول کہتے ہوئے ہونٹ تھرتھرا رہے تھے

mhapara
 

نہ جانے کون دعاوں میں یاد کرتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے

mhapara
 

کسی فضا، کسی تہذیبِ بام ودَر میں رَہے
مگر، یہ حُسن کا حق ہےکہ ہر نَظر میں رَہے

mhapara
 

تم یاد ذرا بھی نہیں آتے
لو سال کا پہلا جھوٹ سنو

mhapara
 

تم یاد ذرا بھی نہیں آتے
لو سال کا پہلا جھوٹ سنو

mhapara
 

میرے ملک کے نوجوانو😌
کسی لڑکی کے inbox میں گھس کر دھڑا دھڑ Hi کرنے سے گھر نہیں بستے👎😆😂
سونے دا ریٹ وی چیک کرو
🤣🤣🤣😒

mhapara
 

میرے ملک کے نوجوانو😌
کسی لڑکی کے inbox میں گھس کر دھڑا دھڑ Hi کرنے سے گھر نہیں بستے👎😆😂
سونے دا ریٹ وی چیک کرو
🤣🤣🤣😒

mhapara
 

لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ😂😇😇

mhapara
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
لگتا ہے ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧

mhapara
 

ٹیچر: #نیند میں ہو کیا..؟
میں : نہیں مِس آنکھیں ہی #نشیلی ہیں 😍
😂

mhapara
 

نہ دل میں آتے ہیں ... نہ دماغ میں آتے ہیں، 😍 😍
پیدائشی کیوٹ ہیں، جہاں جاتے ہیں بس چھا جاتے ہیں... 😇😇

mhapara
 

نہ دل میں آتے ہیں ... نہ دماغ میں آتے ہیں، 😍 😍
پیدائشی کیوٹ ہیں، جہاں جاتے ہیں بس چھا جاتے ہیں... 😇😇

mhapara
 

نہ دل میں آتے ہیں ... نہ دماغ میں آتے ہیں، 😍 😍
پیدائشی کیوٹ ہیں، جہاں جاتے ہیں بس چھا جاتے ہیں... 😇😇