Damadam.pk
miSs_syChoo's posts | Damadam

miSs_syChoo's posts:

اے اللہ پاک ان دلوں کو سکون عطا فرما جن کا حال تمہارے سوا کوئی نہیں جانتا۔ آمین ثم آمین ❤️💫
m  : اے اللہ پاک ان دلوں کو سکون عطا فرما جن کا حال تمہارے سوا کوئی نہیں جانتا۔ - 
Social media post
m  : Be the GirL wHo tuRnS heR dReaMs inTo reAliTy💫✨ Post by miSs_syChoo - 
Memes & Satire image
m  : Post by miSs_syChoo - 
miSs_syChoo
 

سکونِ جاں ❤️
میں اس بات سے لا علم ہوں کہ محبت کیا ہے..؟؟
نہیں معلوم کیسے معیار ہیں، کیا واجبات ہیں اور کون سے فرائض..
مگر میرا من کرتا ہے میں ہمیشہ آپ ساتھ رہوں.
آپ کی بہترین ساتھی بن کر،
آپکی آنکھوں میں منظر دھندلانے لگیں تو اپنی بصارت آپکو پیش کر دوں.
آپکی آواز لرزنے لگے تو اپنا لہجہ اپکے حوالے کر دوں.
سورج کی تپش بڑھنے لگے تو کسی مانوس بادل کا سایہ آپ کا ہمسفر کر دوں.
آپ کے زخموں پر اپنی تمام تر مسیحائی لُٹا دوں.
میرا من کرتا ہے میں آپ کے لیے اپنی جان دے دوں🖤🙃
Post by miSs_syChoo

miSs_syChoo
 

کسی دوپہر میں تری گھڑی بھی رکے تو تجھ کو پتہ چلے
کوئی دن ترا کبھی عمر بھر نہ ڈھلے تو تجھ کو پتہ چلے
کسی دور جاتے کو دیکھنے میں جو بے بسی ہے جو کرب ہے
ترے ہاتھ میں جو پتنگ ہے یہ کٹے تو تجھ کو پتہ چلے

miSs_syChoo
 

ہم سے بہتر ملے
تو رکنا مت
چلے جانا 🥰
Post by miSs_syChoo

کون دیکھے گا ؟
m  : کون دیکھے گا ؟ - 
miSs_syChoo
 

محبتــــ کــے صحیفــــوں میں، جہــــاں تعــــریفـــــ ہـــوتـــی ہـــے،
وہـــاں پھـــر ہجـــر کـــی ، آیــاتــــ کــی تصنیفـــــ ہوتــی ہــے،🥀
محبتـــــ تــو نہیــں ، لیکـــن انــوکھـــا ربـــط ہــے کـــوئـــی،
مجھـــے اِکــــ شخـــص کــی تکلیفــــــ ، ســـے تکلیفــــــ ہـــوتــــی ہــــے،🌠♥️🥀

miSs_syChoo
 

کسی کو ایکسٹرا زندگی چاہئے تو لے لو یاڑ۔
میری تو بس ہو گئی ہے۔😴😶

miSs_syChoo
 

♥️🌹
زندگی میں جو چاہو حاصل کر لو، مگر ایک خیال ضرور رکھنا کہ آپ کی کامیابی کا راستہ کسی کے دل کو توڑتا ہوا نہ گزرے…!!!
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
مُسکراتے رہئے،مُسکراہٹیں بانٹئے
Post by miSs_sychoo.o1

miSs_syChoo
 

🤎 اپنے کردار کو سنوارئیے ۔۔۔خود کو خدا کے لیے سنوارئیے ۔۔۔۔کیا مٹی لگ جائے تو ہم جھاڑتے نہیں ۔۔۔تو پھر کیا ہوا اگر گناہ ہو گئے۔۔۔۔۔ بس اٹھیئے جھاڑئیے خود کو۔۔۔ گناہوں سے ۔۔۔۔اور سنواریں اپنے اعمال کو۔۔۔۔ ظاہر و باطن دونوں کو۔۔۔۔لیکن صرف خدا کے لیے ۔۔۔۔اور بن جائیں انمول۔ 💕💞

miSs_syChoo
 

ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں بچھڑ گئے___ تو پھر رابطه نہیں ہونا !!❤️

miSs_syChoo
 

تٗم ⚘ میرا وہ بے ساختہ انتخاب ہو جس کے ہر طرح سے مکمل ہونے کا اندازہ مجھے تمہیں چاہنے کہ بعد ہوا۔ تمہارا حوالہ میرے لئے ہمیشہ باعثِ فخرہے

miSs_syChoo
 

لوگ کیا کہتے ہیں ؟کیوں کہتے ہیں ؟کیسے کہتے ہیں ؟اس سے آپ کو سروکار نہیں رکھنا چاہیے، آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت رہیں گے۔
اپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت Accept کریں اور ان کے ساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اُٹھائیں گے ہی...
🥀 🌸 🖤

miSs_syChoo
 

.q1
Kisi ki raah me nahaq mushkelat peda krney sey pehley ye soch leyn k Ap oski to Sirf Duneya khrb ker rahe hyn lykn apni akherat Tabhaa ker raheyy hyn.o1
Good morning
Post by miSs_syChoo.n5

miSs_syChoo
 

اے اللہ ان دلوں کو سکون پہنچا جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ☺️ آمین♥️
Post by miSs_syChoo

miSs_syChoo
 

سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا
جن کی آنکھیں پیاری، باتیں جھوٹی ہوں
ان کی خاطر سپنے ضائع مت کرنا
سادہ ہوں، اور برینڈز پسند نہیں مجھ کو
مجھ پر اپنے پیسے ضائع مت کرنا
جن لوگوں کو خاموشی کی قدر نہ ہو
ان لوگوں پر لہجے ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدے ضائع مت کرنا
یاد کا یہ دروازہ بند نہ کرنا دوست
میرے خط اور تحفے ضائع مت کرنا
روزی روٹی دیس میں بھی مل جائے گی
دور بھیج کے رشتے ضائع مت کرنا

Jokes image
m  : Post by miSs_syChoo.a5 - 
Jokes image
m  : Post by miSs_syChoo - 
Romantic Poetry image
m  : Post by miSs_syChoo -