*يہ جو لوگ شروع ميں بہت شرميلے ہوتے ہيں* 😂🙈😎
*ان سے دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا #كمينہ* *كوی نہيں* 😂😂😉
سنو جاناں !
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاٶگا
جیسےکوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے😅😂😜
جو لوگ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شئیر کرکے ہمیں جلاتے ہیں🥺🥺😫😩🥵
خدا کرے اسکو شادی کے بعد کپڑے کے ساتھ برتن بھی دھونا پڑے
😀😀😃😂😆😆
پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊