Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

Social media post
m  : right 💪♥️♥️😍 - 
Social media post
m  : post by zaid 🖤👈 - 
mian-zaid-007
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😇😇👆👆

mian-zaid-007
 

میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے😒🙏🧐😂🤪🤫

mian-zaid-007
 

اپنے آپ کو ماضی کا قیدی نہ بناٶ، _____________
وہ زندگی کا سبق تھا کوٸی عمر بھر کی سزا نہیں

mian-zaid-007
 

وہ شخص ہجر کا مطلب بتا رہا ہے مجھے
تو پھر یہ طے ہے میاں اس نے چھوڑنا ہے مجھے

mian-zaid-007
 

میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں، میرے بارے میں..
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب، ___خبر نہ ملے.

mian-zaid-007
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

mian-zaid-007
 

میرے #صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لیے 🔥
#spical for butt

mian-zaid-007
 

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا...
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ...
🧸

Social media post
m  : Post by zaid - 
mian-zaid-007
 

تم نے دھڑکن کا نام تو سنا ہو گا اے دوست
ہم نے تمہیں اسی نام سے دل میں بسا رکھا ہے

mian-zaid-007
 

ﺗﻢ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﮍﯼ ﺁﺳﺎﮞ ﮬﮯ
!!.....ﻣﺤﺒﺖ
ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺣﺎﻝ ﮬﻮﺍ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ
!!.....ﺟﯿﺴﺎ

mian-zaid-007
 

چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
مطلبی دنیا منافق لوگ🙏💔

mian-zaid-007
 

جتنا چھڑکا ہے تُو نے زخموں پر
اتنا کھایا نہیں ---- نمک تیرا.💔

mian-zaid-007
 

وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
✌💯🔥

mian-zaid-007
 

ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔💔💔💔

mian-zaid-007
 

پہلا آدمی: تم گدھے ہو....
دوسرا آدمی: اور تم گدھے کے باپ ہو....
تیسرا آدمی: چلوبہت اچھا ہوا.... باپ بیٹے نے ایک دوسرے کو پہچان لیا ہے😂😂😂😂😂

mian-zaid-007
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻

mian-zaid-007
 

بیوی :تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے😂😂
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
😆😅😂☺😉☺😂