رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں,,,
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!_______
#zaid
عین ممکن تھا بھول جاتے تجھے
بارشیں پھر سے ہو گئیں جاناں🌧
#zaid
💞"وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں..!!
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں__جی چاہتا ہے..!!💞#zaid
کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا😊
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا 😂😉
#zaid
ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
شیری : میکے گئی ہوئی ہے 😌😒😔😛😂😂
#zaid
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
👈 دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے😂😂
#zaid