وہ گلاس لے آ ساقی جس پر یار کے ہونٹوں کے نشان ہوں 💋۔۔۔
محبت کی قسم شراب تو کیا ہم تو زہر پینے کو بھی تیار ہیں 😍۔۔۔
# zaid
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.❤💔💓💘❤💓💔
#zaid
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
#zaid








ایک سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے
سردار نے کافی سوچ اور بچار کے بعد کہا ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے😝😝😝🤭🤭🤭😍😍😍😂😂😂
#zaid






#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐
#zaid

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain