Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

mian-zaid-007
 

اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
#zaid

m  : post by zaid 🤣😂😅 - 
mian-zaid-007
 

میرے عزیز کبھی مُجھ سے خُوش نہیں ہوتے
تُمہیں بھی میری مُحبت سے مسئلہ ہی رھے گا۔🔥💔
*#zaid

mian-zaid-007
 

تُو نے چھوڑا تو تری خالی جگہ پُر کرنے
ہــم ایک مرتبہ پھر سے تیرے گاؤں گئے💔🔥
*#zaid💔*

mian-zaid-007
 

*پھر آج کون ہے میری جگہ پر*
*تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی*🔥
#zaid

m  : post by zaid 🤣😅😂 - 
mian-zaid-007
 

دور رہو صاحب👏
خطرناک جوانی ہے❌
#zaid

mian-zaid-007
 

*ضروری نہیــں جو جواب دیتے ھیــــں - وہ توجہ بھی دیتے ھوں ......!!!*💞💞💞
All friends damadam
#zaid

mian-zaid-007
 

میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا ، سب ٹھہر گیا 💔🔥☠
#zaid

m  : post by zaid 🤣😂😅 - 
mian-zaid-007
 

آنسو اُٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ ___ 😎
یہ وہ دوست ہیں ، جو احسان جتایا نہیں کرتے 🔥🤫🔥
#zaid

mian-zaid-007
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦
#zaid

mian-zaid-007
 

بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙
بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی
#zaid

mian-zaid-007
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
#zaid

mian-zaid-007
 

سیکھا جو زمانے کا طرزِ کلام میں نے
زمانہ ہی چلاّ اٹھا کتنے بدزبان ہو تم 🔥🤫
#zaid

mian-zaid-007
 

خاموشی شکوہ کہاں ہے؟💔
یہ تو بس بےبسی کی انتہا ہے!! 🥀
#zaid

m  : post by zaid 😅😂🤣 - 
m  : post by zaid 🤣😅😂 - 
m  : post by zaid 😂😅🤣 - 
m  : post by zaid😅😂🤣 -