Damadam.pk
mian_sahil's posts | Damadam

mian_sahil's posts:

mian_sahil
 

ٹڈی دل سے بچنے کے لیے تمام کسان بھائی TIDDI لکھ کر 6699 پر میسج کریں. ٹائیگر فورس ڈھول لے کر پہنچ جائے گی.🤣😂🤣😂🤣

mian_sahil
 

مفت مشورہ
پٹرول کی موجودہ صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قیمت بیس ۲۰ روپے مقرر کر دی جائے مل تو ویسے بھی نہیں رہا عوام خوش ہوجائے گی
🤣😂🙈🙉🙊

mian_sahil
 

رخصتی کے وقت رونا اور ولیمہ کے دن دانت نکالنا یہ کیا سائنس ہے
🙆♀🤔🙄
کڑیو😲😂😂

mian_sahil
 

ہم پاکستانیوں کا مزاج ایسا ہے
بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جائے تو کہتے ہیں
"ایویں پیسے ای برباد کیتے نے۔ 😃😃😂😂

mian_sahil
 

یعنی یہ خاموشی بھی،کسی کام کی نہیں ..!!!!🔥
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں ،اداس ہو ں ......؟؟🔥

mian_sahil
 

🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے.
کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉

mian_sahil
 

خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝

mian_sahil
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃😄😝🤪

mian_sahil
 

اک اکھ دا مول سوا لکھ بلھیا
پورا یار تولاں تے کی بڑسے

mian_sahil
 

محسن ہمارے ساتھ بڑاحادثہ ہوا!!!!!!!!!!
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا!!!!!!!!

mian_sahil
 

بیسٹ فرینڈ وہی ہوتا ہے جسے دیکھ کر بیوی کہے
آ گیا ای او کنجر جنے میرا بندہ خراب کیتا

mian_sahil
 

تجھے 👉🏻 بھی خوف 😡 تھا تیری مخالفت کروں گا میں
اب اگر نہیں کروں گا میں تو بہت غلط 🚫 کروں گا میں

mian_sahil
 

زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو

mian_sahil
 

اپنا لڑنا👫 بھی محبت ہے تمہیں پتا نہیں!!!!!!
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا!!!!!!

mian_sahil
 

غم کی دولت مفت لٹا دوں 🤔🤔؟؟؟؟؟
بلکل نہیں 🤫
اشکوں میں یہ درد بہا دوں 🤔؟؟؟؟
بلکل نہیں🤫
تونے تو اوقات دکھا دی ہے اپنی!!!!
میں اپنا معیار گرا دوں 🤔؟؟؟
بلکل نہیں 🤫
ایک نجومی سب کو خواب سکھاتا ہے!!!!
میں بھی اپنا ہاتھ دکھا دوں 🤔؟؟؟؟
بلکل نہیں🤫

mian_sahil
 

تجھے 👉🏻 بھی خوف 😡 تھا تیری مخالفت کروں گا میں
اب اگر نہیں کروں گا میں تو بہت غلط 🚫 کروں گا میں

mian_sahil
 

میں اکیلا اداس 😒😞 بیٹھا تھا شام نے قہقہ لگائے تھے!!!!
ہے غلط 🚫 اسکو بیوفا کہنا ہم کہاں کے دھلے دھلائے تھے!!!!!
آج کانٹوں بھرا مقدر ہے ہم نے گل 🌸 بھی بہت کھلائے تھے!!!!!

mian_sahil
 

یہ چپ رہنا میری طاقت ہے کمزوری نہیں!!!!!
اور اکیلے رہنا میری عادت ہے مجبوری نہیں!!!!!

mian_sahil
 

طوفان کے جیسا ہوں ہلا کے رکھ دونگا!!!!!
اور میں آگ کے جیسا ہوں جلا کے رکھ دونگا!!!!!

mian_sahil
 

اپنی نظروں میں کافی اچھے ہیں ہم!!!!!!
اور
ہم نے ہر کسی کی نظر کا ٹھینکا نہیں لے رکھا!!!!!