اسی دو چیزاں کدی نی چھڈ دے
کاکا🙏
اک دوست دوجا دشمن 😤
M TÖXìC BØY
اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂😍😂😂🙈🙈
دانش مر گیا
افضل مر گیا
حلیمہ بھی مر جائے گی
صرف بھٹو زندہ رہے گا
🙈🙉🙊😂😂😁😆
🙅♀️🙆♀️سنگل رہنا بھی بہت #مشکل 💁♀️ کام
ہے😐🥺
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈🙈🙈😂
جب کسی لڑکی کی id سے
انتہائی رومینٹک میسجز آنے لگیں تو...
سمجھ جائیں کہ...
کوئی بھائی دوپٹہ اوڑھے بیٹھا ہے 😹😹😂😂😁😆
يہ جو لوگ شروع ميں بہت #شرميلے ہوتے ہيں 😂🙈😎
ان سے #دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا #كمينہ كوی نہيں 😂😂😉
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣
دنیا میں دو جانداروں کو ٹھنڈ نہیں لگتی
برفانی ریچھ
اور شادی پر جانے والی خواتین..😂😂.💞
دعا کریں خدا مجھے وہ عُروج دے جس کی عمر 18 یا 19 سال ہو😜
اگر کسی لڑکی کو سلاٸ آتی ہے
تو
میری جوتی گنڈ دے موچی نخرے کر رہا ہے 😂😂😂
بریکینگ نیوز
بازاروں میں رش کے باعث کرونا وائرس دم گھٹنے سے ہلاک😂😂
ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂😂😂
لڑکيوں والی آئی ڈی بنانے والو'
#آذان کی آواز سن کر
سر پر ڈوپٹہ لے ليا کرو
اينج تے فير اينج ای سہی 😂
آجکل پاکستان میں نیو چونا لگ رہا ہے
تم مجھے حلیمہ سلطان لگتی ہو 😂😀😁🤣🤣🤣🤣🤣
طیارے کا بلیک باکس ڈی کوڈنگ کے لئے جرمنی جائے گا جبکہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی، فواد ڈبو "شاپر اور تیلے" سے پتنگ بنانے کے طریقے بتائیں گے
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
جاگنا سحری کے لیے ہوتا
یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے 😏😂😂🙈🙈
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا 🙄😀😜😁🥴🥴🥴🥴🥴🥴
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain