بیشک مشکل وقت
بتا کر نہیں آتا زندگی جی
لیکن سِکھا کر سمجھا کر
بہت کھچ جاتا ہے ٠٠٠
✍️دیلا____
اٙب یوں ہی سہی لیکن
سوچو تو سہی زرا اِک پٙل
جب مجسے تعلق تھا تو
کیا خوب زمانہ تھا 🤔🤔
✍️دیلا____
بہت مان تھا جن پر..
اے زندگی____
بہت بے ایمان نکلے وہ..
✍️دیلا_____
شرمندگی تم پر
ججتی ہی نہیں٠٠
اے زندگی____
نظرے اٹھاؤ اور جاؤ
میں نے معاف کیا٠٠
✍️دیلا____
نیا اک رشتہ پیدا
کیوں کریں ہم٠٠
بچھڑنا تو ہے ہی
جھگڑا کیوں کریں ہم٠٠
✍️ویلا____
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
نمک دانی میں نمک سرمہ دانی میں سرمہ صابن دانی میں صابن😁😁
پھر مچھر دانی میں انسان کیوں؟؟؟😝 😂😂😂
نمک دانی میں نمک سرمہ دانی میں سرمہ صابن دانی میں صابن😁😁
پھر مچھر دانی میں انسان کیوں؟؟؟😝 😂😂😂
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے
میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے
سونے میں
😴😴😴😴 😂😂😂😂😂
آؤ ایک کہانی سناؤں😍
ایک آدمی تھا جاپان کا😋
اسکا نام تھا...😀
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂😂😏
بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂
*سٹائلش
پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁😁
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
aesa bhi hota hy ??
😂😂😂😁
لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅
ماں گھبرائی ہوئی بولی:
بیٹاجلدی گھر آؤ , بہو کو فالج کا اٹیک ہو رہا ہے
مُنہ ٹیڑھا آنکھیں اوپر اور گردن گھوم گئی ہے
بیٹا
وہ سیلفی لے رہی ہوگی
😂😂🤣🤣🤣
جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو
ڈبہ گرم کر لیا کروو
ہر شے وچ انگل واڑنا ضروری نہیں ہوندا 🙄🙄🙄
*کال* نہیں کرتى وہ کان *سُریلے* نہیں ہوتے اب
میرے *میسج* کے نِشاں *نِیلے* نہیں ہوتے اب😕😔
مرشد میں تو کہتا ہوں کرونا وائرس کا ایک مریض چھپا لیتے ہیں اگلے سال پیپروں میں کام آئے گا
😎😂😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain