شکر ہیں موت سب کو آتی ہیں
ورنہ امیر اس بات کا بھی مزاق بنا لیتے کے
وہ غریب تھا اسلٸے مر گیا

اسلام علیکم
یا اللہ پاک
ہم تیرے در کے سوالی ہیں
ہمیں اپنے سوا کیسی کا محتاج نہ بنا
💫💫💫آمین💫💫💫


گزری ہوٸ زندگی کو یاد نہ کر
♻♻♻♻♻
تقدیر میں جو نہیں لکھا
♻♻♻♻♻
اسکی فریاد نہ کر
♻♻♻♻♻
جو ہوگا وہ ہو کرہی رہے گا
♻♻♻♻♻
تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر
.....ایک تمہارے خیال
💫💫💫💫💫
.....ہم نے جانے کتنے
💫💫💫💫💫
.....خیال چھوڑ دیۓ
💫💫💫💫💫
بات وفاٶں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫
بات نصیب کی تھی کچھ کر ہی نہ سکے

محبت چاہے کتنی سچی کیوں نہ ہوں
💥💥📝📝📝💥💥
بغیر نکاح کے حرام ہیے

سن سن کر میرے خواجہ کی باتیں کفار بھی مسلمان ہوتے تھے
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
پھر میرے رسول اکرم کے گفتار کا عالم کیا ہوگا
