وقت موسم اور لوگ
سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہیے
کب
کون
کہاں
بدل جائے کچھ پتہ ہی نہیں چلتا
ڈئیر ٹیمپریچر تمہیں کچھ شرم ہیے
تم اتنا نیچے کیسے گر سکتے ہوں
😊😊😊😊
تجربہ ایک ہی عبرت کے لیئے کافی تھا
ہم نے دوبارہ عشق کر کے دیکھا ہی نیہں
جہاں اتنی ٹھنڈ جہیل رہیے ہیں
وہاں تھوڑی سنو فال بھی کردو
اے مالک
مری جانے کے پیسے بچ جائے گے
😊😊😊😋😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain