Damadam.pk
minaahil_khubsurt's posts | Damadam

minaahil_khubsurt's posts:

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔 🥺
m  : کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔 🥺 - 
: بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں,, ہاۓ آفسوس کہ___ ہم تم پہ کر... 
بیٹھے,,,💑😍😔🙏💔.r5
m  : : بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں,, ہاۓ آفسوس کہ___ ہم تم پہ کر...  - 
میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو جو چاہنے میں بالکل میرے جیسا ہو😘😘❤️❤️
m  : میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو جو چاہنے میں بالکل میرے جیسا ہو😘😘❤️❤️ - 
Salam guyz .Minu is back ,❤️❤️
m  🔥 : Salam guyz .Minu is back ,❤️❤️ - 
minaahil_khubsurt
 

Free internet pkj code

minaahil_khubsurt
 

بھٹو کے علاوہ میں بھی زندہ ہوں بندہ کوئی حال چال ہی پوچھ لیتا ھے.i5

minaahil_khubsurt
 

Don't be afraid to say the words your heart feels. Life doesn't guarantee another chance💝

minaahil_khubsurt
 

I am a simple person who hides a thousand feelings behind the happiest smile💝

minaahil_khubsurt
 

Life is short, and we should respect every moment of it💝

minaahil_khubsurt
 

چھوڑ دنیا کے سب جھمیلوں کو💝 آ میرے دل پہ حکمرانی کر💝

minaahil_khubsurt
 

اور بہت مل جائیں گے ادب آداب والے..!!
ہم آوارہ ہیں صاحب تلخ بولیں گے.......!!

minaahil_khubsurt
 

مجھ کو ڈھنگ ہی نہیں نہ۔۔
آپ کیجیے کیسے بات کرتے ہیں۔۔۔

minaahil_khubsurt
 

Gud NighT 😴😴😴

minaahil_khubsurt
 

میں اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہوں ۔۔۔
کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہے ۔۔۔
🔥💫✨*

minaahil_khubsurt
 

*صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..*
*لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞*

minaahil_khubsurt
 

""ﻣـــﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﮨـــــــــﮯ ﺍﮎ ﺩﻥ""
""ﻣﻮﺕ ﻣﺎﺭﮮ ﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍﻋﺸﻖ""

minaahil_khubsurt
 

Miss you ..ab bnda thora sa nrz v ni hoskta kya .h1 bilal

minaahil_khubsurt
 

جسم #چھونے سے محبت نہیں ھوتی..!!!
#عشق.
محبت وہ پاک نام ہے
جسے #ایمان کہتے ھیں.

minaahil_khubsurt
 

وفادار اور تم, خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم, الزام بھی اچھا ہے 😢
🔥💔

minaahil_khubsurt
 

اور میری محبت تو اتنی بے اثر ہے کہ اسے محسوس تک نہیں ہوتی 😢 🔥💔