Damadam.pk
minahil-fatima's posts | Damadam

minahil-fatima's posts:

minahil-fatima
 

eid mubarak

minahil-fatima
 

مختصر کیے اپ نے رابطے تو🙃 ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی🖤🥀

minahil-fatima
 

لڑکا: جانو میں تمہارے خوابوں میں نہیں آتا کیا؟
😏🤭😂😈😈
لڑکی : نہیں میں کلمے پڑھ کر سوتی ہوں

minahil-fatima
 

باپ بیٹا میرے لئے ایک گلاس پانی لانا
بیٹا سوری ابو میں گیم کھیل رہا ہوں میں نہیں لا سکتا
دوسرا بیٹا ابو یہ تو ہے ہی بدتمیز جائیں آپ خود جا کر پی لیں

minahil-fatima
 

ٹیچر پپو سے
بیٹا یہ بتاؤ جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہے؟
پپو مسجوانی میں موبائل میں حسیناؤں کے
نمبر ہوتے تھے اور بڑھاپے میں حکیموں کے

minahil-fatima
 

یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں

minahil-fatima
 

میں بہت ذمہ دار لڑکی ہوں
گھر میں کوٸی بھی کام بگڑتا ہے
ذمہ دار میں ہوتی ہوں

minahil-fatima
 

شادیوں کی پانچ اہم رسمیں
😂😂😂😂😂😂
ڈھولک، مہندی، بارات، ولیمہ اور ناراض رشتہ دار

minahil-fatima
 

میں نے شیر 🦁 کو دیکھا شیر 🦁 نے مجھے دیکھا جیسے ہی شیر 🦁 اچھلا میں نے ٹی وی بند کردیا😂😂😂

minahil-fatima
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!

minahil-fatima
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥

minahil-fatima
 

وہ چاند 🌙🙈دیکھنے آیا تھا...
میرے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے۔

minahil-fatima
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

minahil-fatima
 

عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉

minahil-fatima
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

minahil-fatima
 

Mera telent ka mat pochen janab 🤪😜ma doodh ko chaiya bana dati hon 🤨😉

minahil-fatima
 

ایک ہوتا ہے عذاب 😒 ایک ہوتا ہے مہا عذاب 😂😁😜 اور پھر آتی ہے پھوپھو کی اولاد 😂🥳

minahil-fatima
 

تمہارے لیے تو میری جان بھی قربان ہے 🙉❤️🙈 بس کبھی مانگ کر شرمندہ مت کرنا 🥺🥰🥰🤣 😜👍😂

minahil-fatima
 

آپکو پتا ہے دماغ کھانے سے بادام تیز ہو جاتے ہیں 😛🥴🥳😎👻⁦🙋🏻♀️⁩

minahil-fatima
 

is duniya ma masomiyat khatam hi ni ho sakti 😍 jab Tak ma zinda hon Kiya kahta Hy AP log🤪🤨