Damadam.pk
minhal's posts | Damadam

minhal's posts:

minhal
 

😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘

minhal
 

Koi btae plz

minhal
 

Weekley tiktok pkg koi btaega plzz zong pe kese hota hai

minhal
 

Zindagi me 2 cheze bhot talkef
deti Hain
Ak . . jis se Muhabbat na ho us . ke sath rehn 💔 💔
Dosra . . wo jis se Muhabbat ho
or us k bagair rehna 😥

minhal
 

ہم نے سیکھی نہیں منافقت
جو زبان پر وہی دل میں ھے !!

minhal
 

عشاء
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋
اب تجھے چاہئے، رات میں سونے سے پہلے
عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے
پائے گا سُکوں، تُو اللہ کے ذکر میں
ملے گا قرار تیرے دل کو، اِسی فکر میں
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋

minhal
 

مغرب
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋
چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو
*نماز ِ مغرب ہے، اب شروع ہونے کو
ختم ہو گیا تیری زندگی کا ایک اور دن
چلا گیا یہ بھی ہاتھ سے تیرے، نیکیاں بن
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋

minhal
 

عصر
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋
دیکھ آ گئی نماز ِ عصر توانائی لے کر
قوّت ہے اِس میں، تُو اِسے ادا کر
تندرست ہے تُو آج، یہ شکر ادا کر
بدن کو اپنے تُو سجدوں کی لذّت دیا کر
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋

minhal
 

ظہر
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋
آئی ظہر تو تجھے کام نے اُلجھا دیا
بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا
ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی
پالے گا رب، تیرا گھر نماز کے بعد بھی
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋

minhal
 

فجر
🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋
گزر گئی نماز ِ فجر اور تُو سوتا رہا
قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا
صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا
عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا.

minhal
 

💫 *کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لیے تیار رہیں کیونکہ اللّٰه رب العزت کا ترازُو صرف انصاف تولتا ہے۔*
👆❣👆

minhal
 

Good morning

minhal
 

میسج #9
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی بدولت مسلمانوں کو تیمم کی سہولت ملی
خلفاۓ راشدین کے بعد آپ امت کی سب سے بڑی فقیہا ہیں۔

minhal
 

میسج #7
نکاح سے قبل نبی کریم صلى الله عليه و سلم کو 3 رات فرشتے نے خواب میں آپ کی تصویر دیکھائ اور کہا یہ آپ کی دنیا اور آخرت کی بیوی ھیں

minhal
 

میسج #6
نبی کریم صلى الله عليه و سلم کے وصال کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے مسواک نرم کر کے دی
نبی کریم صلى الله عليه و سلم کی وفات اور تدفین آپ کے حجرے میں ھوئ ۔

minhal
 

میسج #5
نبی کریم صلى الله عليه و سلم نے فرمایا مجھے عورتوں میں عائشہ رضی اللہ عنھا اور مردوں میں اس کا باپ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سب سے زیادہ محبوب ہیں۔

minhal
 

میسج #4
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا واحد عورت ھے جن کی شان میں قرآن پاک کی 10 آیات نازل ھوئ
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے 2210 احادیث منقول ھیں ۔

minhal
 

میسج #3
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا حق مہر 500 درہم مقرر کیا گیا نکاح کے وقت عمر 6 سال تھی اور رخصتی کے وقت عمر 9 سال تھی۔

minhal
 

میسج #2
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا لقب صدیقہ اور حمیرا تھا
کنیت ام عبداللہ تھی
نبی کریم صلى الله عليه و سلم سے نکاح 10 نبوی میں ھوا۔

minhal
 

میسج #1
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی ولادت 5 نبوی میں ہوئ
والد کا نام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تھا
والدہ کا نام زینت ام رومان رضی اللہ عنھا تھا