Damadam.pk
minhal's posts | Damadam

minhal's posts:

minhal
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں.

minhal
 

محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو
کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جائے۔

minhal
 

چہرے پہ کبھی یقین نہ کرنا 🔥
کیونکہ
چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں 💯

minhal
 

ہم نے تو سجدوں میں بھی شہادت مانگی 💔
تیری اوقات میرے دشمن کہا تک ہوگی 🗡

minhal
 

اپنی مرضی کا____آپ مالک ہے ،
مجھ سے دل______مشورے نہیں کرتا ،

minhal
 

*تہجد بڑی لاڈلی عبادت ہے یہ اپنی بات منوا کر دم لیتی ہے، رمضان میں سحری کے وقت تہجد کا اہتمام کیجئے اور پوری امت کے لیے دعائیں کیجئے......*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں

minhal
 

*قـرآن کی دوستـی لازوال دوستی ہے کہ جو قبـر کے اندھـیروں سے لے کر پل صـراط*
*کی سـختـیـوں تک آپ کا سـاتھ نہیں چھــوڑتـی🥰🥰*
Beshk

minhal
 

مجھے منظور ھے اب سب سے الگ رہنا،
تنہا رہنا' چپ رہنا' ____ 🔥💔😊

minhal
 

"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
_________💕💯

minhal
 

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہ💔

minhal
 

ہم نے محبت چھو ڑ دی لیکن
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھوڑا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

minhal
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤ 💔💔تنہا🚶♂

minhal
 

*اگر ماں باپ کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہو تو بس اتناکرو کہ کوئی تمہاری وجہ سے ان کی تربیت پر انگلی نا اٹھائے😊*

minhal
 

:سنا ہے بڑا تکبر ہے تم کو کلامِ عشق میں...
ٹکراؤ کبھی ہم سے غرور توڑ ڈالیں گے..♥️

minhal
 

ہم انمول تو نہیں مگر بارش کے
قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں
___!!
صاحب
جو ایک بار ہاتھوں سے گر جائیں
تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے_

minhal
 

مانا کہ ہم جیسے ہزاروں ہوں گے...
مگر ...
ان ہزاروں میں بس ہم نہ ہونگے....

minhal
 

😭😭😭😭😭

minhal
 

happy baloch culture day

minhal
 

koi btaega opra mini pearl dd q ni chlta plzz 🙏🙏

minhal
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂