آج کی بری خبر ہمارے پیارے شہر ڈی جی خان کی ۔ ہم سے دو کلو میٹر دور بیٹھی اک قوم جندانی اور دوسری قوم کے لڑکوں نے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑ پڑے ۔ جندانی قوم کے لڑکے نے ڈی جی خان شہر کے اندر دوسری قوم کے لڑکوں کو رپیٹر سے گرا دیا۔دو آدمی موقع پر فوت ہوگے۔اس کی گاڑی میں تین کروڈ روپے تھے ۔ڈیڈھ کروڈ کی گاڑی تھی۔اور اک رپیٹر ضبط کر لۓ گۓ۔ پولیس نے اسی وقت پکڑ لیا۔ یارو ڈی جی خان دنیا کی تریخ میں دہشت ۔گردی کا روکارڈ توڑ رہا ہے۔ باقی خدا رحمت کرے۔