Damadam.pk
mishi-g-me's posts | Damadam

mishi-g-me's posts:

mishi-g-me
 

killer really miss you

mishi-g-me
 

تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک،،
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔

mishi-g-me
 

غموں سے گہرا واسطہ ہے____________ ہمارا😕🥀
لیکن ہم مسکرا کر_____________ دھوکے میں رکھتے ہیں سب کو.......😊🔥🥀

mishi-g-me
 

مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے آپ کو خود سمجھائے کہ
اللہ
ہے ناں سب ٹھیک کر دے گا۔

mishi-g-me
 

اچھوں کو برا ثابت کرنا
دنیا کی پرانی عادت ہے
.
.

mishi-g-me
 

Saba Gul Kaha ho

mishi-g-me
 

جب کچھ ممکن نہ ہو تب اور زیادہ یقین سے مانگو
کیونکہ معجزے خدا کی شان ہیں ۔

mishi-g-me
 

میں نے کہا تھا نہ بل فرض اگر تم نے چھوڑ دیا
تو میں زندہ تو رہوں گی مگر بیمار رہوں گی 🩶

mishi-g-me
 

بیٹھ میرے سامنے کہ تجھ پہ آیت پڑھ کر دم کر دوں 😘🤗❤️
کہ تو میرے علاوہ کسی اور کا طلبگار نہ رہے 🔐🌍❤️

mishi-g-me
 

" میں نے اُس سے صرف مُحبت ہی نہیں کی تھی ، مُحبت تو ہر ذی رُوح سے ہو جایا کرتی ہے ۔۔۔ میں نے اُس کے لِیے اپنی انّا کو مار ڈالا تھا! ۔ " 💔🙂

mishi-g-me
 

نام لیے بغیر اپنے پسندیدہ انسان کے بارے ميں ایک جملہ تحریر کرے 🥀

mishi-g-me
 

Aslam-O-Alaikum frnds

mishi-g-me
 

Saba Gul Golo Killer Kaha ho tum Miss you yar

mishi-g-me
 

♥️🥀🥀وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے اس کا ہر انداز خوبصورت ہے کیوں کے وہ رحمن ہے اور رحيم بھی ۔ 🥺🖇️

Right na
m  : Right na - 
mishi-g-me
 

کسی کا بھلا نہ ہو سکـے۔تو بٌرا کرنے کی کوشش نہ کرو،
دنیا کمزور ہے، لیکن دنیا بنانے والا نہيں۔

mishi-g-me
 

کوئی الہام ان کو ہو جائے
دل کی حالت کہی نہیں جاتی 💔
🥀

mishi-g-me
 

Aslam-O-Alaikum Gaiz

Killer really Miss You 😢
m  : Killer really Miss You 😢 - 
mishi-g-me
 

Aslam-O-Alaikum koi ha