Damadam.pk
miss-Attitude-girl's posts | Damadam

miss-Attitude-girl's posts:

miss-Attitude-girl
 

سیاہ گلاب کی مانند ہیں ھم...🖤
عام نگاہوں کو بھاتے ہی نہیں....🔥

miss-Attitude-girl
 

*جو ہر کسی پہ مر جائے*
*وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے*🍂
😏😏😏😏

miss-Attitude-girl
 

اے روح کے مطلوب شخص تمہارا یہ کہنا کہ🌸
"میں تمہارا ہوں"
میرے لیے دنیا کے سب سے خوبصورت الفاظ ہیں💙

miss-Attitude-girl
 

تیرے واسطے رد ہے جہاں بھر کی توجہ ❤️😍
محبت سے بھی کہیں زیادہ محبت ہے تم سے ۔۔🥰

miss-Attitude-girl
 

میری آنکھوں کو ہر منظر نہیں بھاتا
میں ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتی
💯🤟❤😏

miss-Attitude-girl
 

بعض مرتبہ دو لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں، مخلص بھی ہوتے ہیں،
واقعی محبت بھی کرتے ہیں
لیکن بس وہ ایک دوسرے کے لیئے بنے نہیں ہوتے !!🤎🥀

miss-Attitude-girl
 

میں نعتوں کی شوقین لڑکی🥀
اپنے محرم سے قرآن سننے کی خواہش رکھتی 😍ہوں

miss-Attitude-girl
 

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!

miss-Attitude-girl
 

😏مجھ سے برداشت نہیں ہوتے رویوں کے بوجھ
میں لوگوں کی زندگیوں سے کھو جانے والوں میں سے ہوں💯