ایک پٹھان فوتگی والوں کے گھر گیا تو دیکھا میت کے ارد گرد برف پڑی تھی اور گھر والےرو رھے تھے...پٹھان نے مردے کو پکڑ کر ھلایا اور کہا اٹھ ماما برف دے گاہک روندے
پۓنی 😂😂😂🤣😅😀😄🤫😎🤣😂
وہ کون سا ملک ہے جہاں آسمانی بجلی چمکے🌩 تو زمینی بجلی غائب ہو جاتی 🙄🤔
😂😜🙃
یہ پیار محبت سب دھوکہ ھے 🙉😜
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے🙈🙊🙊🙄


یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے.
بکری کا دودھ پیا کریں😉😝
کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا🔥🔥😉😂
کون کہتا ہے محبت صرف ایک بار ہوتی ہے
بندہ ڈھیٹ ہو تو بار بار ہوتی ہے😂😂😂😂
🏵️ *_آج کـی سنــہری بــات_*🏵️
🌼 *زندگی نے دو چیز تو ضرورسکھا دی اک خود میں خوش رہنا اور دوسری اپنے خدا کے علاوہ کسی پر امید نہ رکھنا* 🌼
پاکستان کے 3 سب سے بڑے خطرناک ڈاٸیلاگ
1 مجھے کیوں نکالا 😂
2 میں نہیں بتاؤں گا 😝
نمبر 3 کیا ہے ۔ بتاؤ سب؟؟؟
پیار تو سب ہہی کرتے ہیں۔۔
لیکن ایک دوسرے کو پاسورڈ کوئ کوئ دیتا ہے۔۔😃😊😋🤭😁
AaaoOo HUzOoOr Tum Ko.
SiTarOoO'N ⭐m Ly ChaLu'N..
DiL JhOooM Jae Aaisy NaZarOo'N m Ly ChLu'N.

کیا کہا التجا کروں ان سے
کیا وہ بامِ فلک سے اترے ہیں
😒
Ye Tw Kisi KitaaB m nh Likha. 😌🤭
KYaa Aap JaanTy Hen. 😃
Kuch Pagal LoG BolTy Hen DmD Nh AaNa Ab Hamy..
Or jaaty B nhe..😁
آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لڑائی سے پہلے
یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھائے جاتے ہیں
اس سے کتنی طاقت آتی ہے جسم میں۔۔!😲😛😂
I love u...
.
.
My Nose. 👃😁