Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

ادا ٹھرکی نگا ٹھرکی زباں ٹھرکی بیاں ٹھرکی بتا ٹھرکی
کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں ٹھرکی
🙈🙈😂😂😂😂😜😜😜😜

miss_Ans@ri
 

جس قدر آج کل فراغت ہے
کیوں نہ اک عشق اور ہوجائے ؟
.n5.a5.a5

miss_Ans@ri
 

صبح بخیر۔🌺

miss_Ans@ri
 

پتہ نہیں کیوں۔۔میری سیدھی معصوم باتیں بھی سبکو الٹی لگتی ہیں
😃😊😁

miss_Ans@ri
 

آپ جس آسماں پہ رہتے ہو
وہ میرے راستےمیں پڑتا ہے
🔥

miss_Ans@ri
 

ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک
🔥

miss_Ans@ri
 

ہجر کی تلخی زھر بنی ھے میھٹی باتیں بھیجو نا
خود کو دیکھے عر صہ بیتا اپنی آنکھیں بھیجو نا
انتخاب ۔🔥

miss_Ans@ri
 

زرد رُو ہیں ورق خیالوں کے
اے شبِ ہجر کچھ سیاہی دے
🔥

miss_Ans@ri
 

بھٹکتی شام سے کہنا ، پُرانے دَر دریچے هیں
اکیلی رات سے کہہ دو ، همارا گھر نہیں بدلا
🔥

miss_Ans@ri
 

Tahrkiiiiii.😡 lOG Pta Nh kaha Kaha Sy ajaty MuH UtHa Kar... Lofer kahi k..

miss_Ans@ri
 

شمعِ تنہا کی طرح صبح کے تارے جیسے
شہر میں ایک ہی دو ہوں گے ہمارے جیسے
.d5

miss_Ans@ri
 

بجھتی یادوں کو ہوا دیتی ہیں
بارشیں اور جلا دیتی ہیں
عیب ان میں ہیں مگر یہ یادیں
گم شدہ لوگ ملا دیتی ہیں
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

موسم عشق تیری بارش میں
خط جو بھیگے سنبھال کررکھے
جن کی خُوشبو اُداس کرتی تھی
وہ بھی گجرے سنبھال کر رکھےّ
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے🔥🔥

miss_Ans@ri
 

Khaskam Jaha'n PaaK.😌😕

miss_Ans@ri
 

تیرا کہنا ہے کہ بھلا دوں تجھکو۔۔
کام مشکل ہے مگر کر دونگی۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
چلو نکلو ہور کوئ ساڈے لائق۔😏😏
😅😅😆😆😆

miss_Ans@ri
 

شہر سارا تری توصیف میں اندھا ٹھہرا
میرے حق میں کوئی بہرہ کوئی گونگا ٹھہرا
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

بارشیں جو ہوتی ہیں
بادلوں کے رونے سے
بارشوں کے ہونے سے
دن کہاں گزرتے ہیں
کب وہ زخم بھرتے ہیں
کس کے زخم دھوتی ہیں
بارشیں جو ہوتی ہیں
جھولیاں جو خالی ہیں
ابر کی سوالی ہیں
آسماں کے ہاتھوں میں
سردیوں کی راتوں میں
بوند بوند موتی ہیں
بارشیں جو ہوتی ہیں
بارشیں جو اندر ہیں
زیست کا مقدر ہیں
خواب میں کہانی ہے
آنکھ آنکھ پانی ہے
رات بھر پروتی ہیں
بارشیں جو ہوتی ہیں
🔥انتخاب

miss_Ans@ri
 

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
انتخاب۔🔥