Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

حکومت لاک ڈاؤن ہٹائیں یا نہ ہٹائیں، لیکن یہ کرونا والا رنگ ٹون تو ہٹا دیں،
بندہ سن سن کر یہ بھی بھول جاتا ہے کہ کال کس لیے ملائی تھی 😂🙈

miss_Ans@ri
 

#Black_chicken_roast_recipe 👇
چکن کو اچهی طرح دهو کے صاف کریں...سارے مصالحہ جات لگا کے تهوڑی دیر اوون میں رکهیں( نوٹ جن کا اوون نہیں وہ چولہے پہ رکھ دیں فل آنچ پہ)
اور خود فیس بک کهول لیں..دو گھنٹے بعد جب آپ کو یاد آے گا تب تک بلیک چکن تیار ہو چکا ہو گا 😊
شکریہ کہہ کہ شرمندہ مت کریں
👻😹

miss_Ans@ri
 

اللہ جب بہترین سے نوازتا ہے۔۔تو پہلے بدترین سے گزارتا ہے۔
😊

miss_Ans@ri
 

ہر انسان کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں
جیسی زندگی گزر رہی ہے گزارتا رہے
یا پھر ہمت کرکے بدل ڈالے
۔۔ہمت کریں اور چینج یور لائف
🙂😊

خِزاں کی بات ، نہ  ذکرِ بہار  کرتے  ہیں 
تو لوگ کیسے غموں کا شمار  کرتے ہیں
یہ  اہلِ شہر  جسے  خاکسار  کرتے  ہیں
بگولہ کہہ کے  اُسے  بے وقار  کرتے  ہیں
ابھی ہمیں کسی منزل کی جستجو ہی نہیں 
سفر  برائے   سفر  اختیار   کرتے   ہیں
یہ کس کے وصل کی خوشبو ہے رہ گزاروں میں
کہ  لوگ  شام و  سحر انتظار  کرتے ہیں
اگرچہ  بارِ سماعت  ہیں شب  کے سناٹے
کوئی  سنے  تو اسے  ہوشیار  کرتے  ہیں
کچھ اور شمعیں جلانا پڑیں گی محفل میں 
ابھی اندھیرے  اجالوں پہ وار کرتے  ہیں
ہمیں بھی رشک دعاؤں سے مدّعا مل جائے 
یہی  دعا ہے جو  ہم  بار  بار  کرتے  ہیں
انتخاب۔🔥
m  : خِزاں کی بات ، نہ ذکرِ بہار کرتے ہیں تو لوگ کیسے غموں کا شمار کرتے ہیں - 
ALhamduLillah😊❤️
m  : ALhamduLillah😊❤️ - 
miss_Ans@ri
 

سندر تھا اس قدر محسوس بھہ نہ ہوا۔۔
کیسے کب کہاں میرا بچپن چلا گیا۔۔
🙂

miss_Ans@ri
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌

miss_Ans@ri
 

کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈

miss_Ans@ri
 

شوہر بیوی کے ہاتھ میں ہاتھ ملاکر بازار میں پھر رہا تھا !!
یہ دیکھ کر دوست نے کہا😒
کے اتنے سال بعد بھی میاں بیوی میں کتنی محبت ہے😳
شوہر نے کہا ارے محبت وغیرہ کچھ نہیں ہے😏
ہاتھ چھوڑ تے ہی ہر دوکان میں گھس جاتی ہے😁😜😂😂

miss_Ans@ri
 

اردو ٹپس۔۔
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو🤗😉
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔🧠😜😁😂

Funny joke
m  : Hhhhhh ri8 khYal Rakhen 😁 - 
miss_Ans@ri
 

LOg aaTy Hen Follow Karty Hen..
Phir najaanY kaha Marr Jaty Hen.😐😑😂

miss_Ans@ri
 

ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣
Note pnjabi log dil Par na len.. Ye post mjhy isi haalat m mili h..😊😅😂

miss_Ans@ri
 

میری آنکھوں میں ابھی خواب کی گنجائش ہے 😇😇
یعنی اک بار مجھے ـــــــــ اور محبت ہوگی😜😜Had hai😂😂😂

جمعہ مبارک❤️❤️
m  : جمعہ مبارک❤️❤️ - 
miss_Ans@ri
 

ڈیئر فالوورز۔۔فالو کر کے
کومہ میں جانے کا شکریہ۔ 😐😐🙄

miss_Ans@ri
 

میں نوٹ کرہی ہوں دمادم کی گرلز صرف پوسٹس کرنے میں بزی ہیں۔۔🤔🤔
اور لڑکے انکی پونسٹا پر کمنٹس کرنے میں بزی ہیں
🙂😂

miss_Ans@ri
 

اگر آپ کے موبائل میں فوٹوز سے زیادہ سکرین شاٹس ہیں 🥴🥴😏
تو آپ محلے کی آنٹی سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں
😋😋😋😁

miss_Ans@ri
 

کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے..😜