تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص
وہ جس کے پاس اور تو سب کچھ ہے ، میں نہیں 🔥
رب نے عورت کو عزت تحفے میں دی ہے جبکہ مرد کو کمانی پڑتی ہے.
🏵️
ہم ہیں ایک شمع مگر دیکھ کے بُجھتے بُجھتے
روشنی کتنے اندھیــــــــروں کو دیئے جاتے ہیں
🔥
زبان جو ہے دشمن ہماری ہمیشہ غلط موقعوں پر قینچی کی طرح چلتی ہے🔥🥀
"🤷_🙊"
تم کو وحشت تو سکھا دی ہے گزارے لائق
اور کوئی کام..کوئی حکم..ہمارے لائق؟
صحرا صحرا پربت پربت نگری نگری ایک ہی دهن
ہجر میں تیرے ٹوٹی پائل ‛بکهرے کهنگرو ‛زخمی قدم..
انتخاب🔥
1 baar phr sy SatiYanaas hoGya dMd Ka😸😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain