Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

تاریخ گواہ ہے
" بُرا مت منانا "
کہہ کر بات شروع کرنے والوں نے آج تک کوئی اچھی بات
نہیں کی😏

miss_Ans@ri
 

اگر عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اسکی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچھے کو لٹکا دے۔۔🙂🌚

miss_Ans@ri
 

ShakaL ChOro'N jEsii tHii UsKii...
phiR Bhii Wo meRa diL Naa ChuRaa SaKaa...

miss_Ans@ri
 

ہمیں گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
ہمارے سہارے لے کر اٹھنے والے لوگ🥀🥀

miss_Ans@ri
 

کہہ دو اُسے کہ پیار جو کرنا ہو گر تُمہیں°
الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے__
لازم نہیں کہ جس پہ تُمہیں مان ہو بہت°
وہ شخص ساری عُمر, وفادار بھی رہے__

miss_Ans@ri
 

،روز آتے ہیں بادل ابر رحمت لے کر
میرے شہر کے اعمال انھیں برسنے نہیں دیتے

miss_Ans@ri
 

ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺟﻮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍُﮌﺍﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺍِﮎ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ' ﺟﮩﺎﮞ
ﭼﺮﺍﻍ ﺗﻮﮌ کے ﺳُﻮﺭﺝ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
یہ ﮐﻮﻥ ﻟﻮگ ﮨﯿﮟ ؟ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﻴﮟ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﺟﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﮧ ﻻﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺳَﻤُﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﺼﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﯾﺎ ﭘﮍﮬﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﮩﯿﮟ ﻣِﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ' ﻋﺎﻣﯽؔ!
ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮩﻴﮟ ' ﺟﯿﺴـﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
🔥

miss_Ans@ri
 

اس فانى دنیا کے دکھاوے کو ہم ہر وہ کام کر دینا چاہتے ہیں۔جس سے ہمیں رتى بھر فائدہ نہیں ہوتا سوائے نفس کى جھوٹى تسکین کے
🥀🖤

miss_Ans@ri
 

افسوس کس لیے ہے تجھے سوگوارِ دل۔۔
وہ کونسا ہے دکھ جو میسر نہیں ہوا۔۔

miss_Ans@ri
 

تم میرے دل میں ایسے ہو🙈🙈
جیسے گردے میں پتھری
😂😂😂
Joke

miss_Ans@ri
 

منظور مجھ کو ضبط مرے دل کو اضطراب
دل میرا مجھ سے تنگ ہے میں دل سے تنگ ہوں

miss_Ans@ri
 

ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﻫﺮ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻫﮯ ، ﯾﮩﺎﮞ ﺫﻭﻕِ
ﺗﻤﺎﺷﮧ ﮐﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻨﻈﺮ
ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ_
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

موجود تو ہوں گے مگر احساس کی صورت
خوشبو کی طرح رنگ کے میلے میں رہیں گے ..
.d5

miss_Ans@ri
 

اکثر لوگوں کو لگتا ہے
کہ جب وہ کسی کو اس کی اوقات یاد دلاتے ہیں
تو خود بہت معتبر ہوتے ہیں
جبکہ دراصل وہ اپنی اصلیت دکھا دیتے ہیں..
حقیقت پسند بنیے👍

miss_Ans@ri
 

رہی نہ طاقت گفتار ،اور اگر ہو بھی ۔۔
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے ؟۔۔
غالب ۔۔

miss_Ans@ri
 

میری چائے سے تم کو الجھن ہے
چلو پھر مجھ کو بھول جاؤ تم
😁 پرے پرے ہو جاؤ

miss_Ans@ri
 

محبت بیج ہوتی تو محبت ہم اگا لیتے۔۔
جہاں پر جتنی حاجت ہو وہاں اتنی کھلا لیتے۔۔
دلوں کو موم کر لیتے ختم حرص و حسد کرتے!
محبت بیج ہوتی تو ہوا کے دوش پہ رکھتے۔۔
نمی پا کر فضاؤں سے محبت پھوٹ جو پڑتی
تو ننھی کونپلوں سے سکھ کی بیلیں سر اٹھا لیتیں
ہرے پتے سکوں کے نغمگی کی دھن بجا لیتے
دکھوں کا خاتمہ ہوتا دلوں کے میل دھل جاتے
کدوروت صاف ہو جاتی یہ دنیا پاک ہوجاتی۔۔
یہ سب کچھ عین ممکن تھا۔۔ محبت بیج جو ہوتی۔
🖤🔥

miss_Ans@ri
 

وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا
میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا -
- راحت اندوری
🔥

miss_Ans@ri
 

جینا پہلے ہی الجھن تھا۔۔
اور لگے الجھانے لوگ۔۔
☺️

miss_Ans@ri
 

نہ دَبی دَبی سی، محبّتیں!
نہ ڈھکی چُھپی اب، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب، مُسکراہٹیں!
نہ روگِ جان، یہ قباحتیں!
میں تھک گئی ہوں، جُھوٹ سے
مُجھے چاہیئے اب، سچ یہاں
گر! رنجشیں، تو رنجشیں!
گر! چاہتیں، تو چاہتیں.
🔥🖤