Damadam.pk
missashi22's posts | Damadam

missashi22's posts:

برقعے سے شلوار اور شلوار سے ٹراؤزر۔ 
پھر ٹراؤزر سے سکن ٹائیٹ پاجامے جو آہستہ آہستہ اوپر کو سرک رہے ہیں۔😐
سر پہ چادر سے دوپٹہ جو سر سے گلے تک پہنچا اور پھر وہاں سے بھی غائب۔
 اب قمیض کا گلا ہے جو آگے اور پیچھے سے نیچے کی طرف ایک لائن کے لئے سرک رھا ھے۔
 یہ نشاندھی ھے کہ تربیت گاہ اب ماں کی گود یا درسگاہ نہیں بلکہ 36انچ کاڈبہ اور 5انچ کی سکرین ھے ۔
پاکستان میں 'روشن خیالی' اور'ترقی' کے سفر کی رفتار۔
🔥
m  : برقعے سے شلوار اور شلوار سے ٹراؤزر۔ پھر ٹراؤزر سے سکن ٹائیٹ پاجامے جو - 
دلِ مرحوم کو خدا بخشے
خوب رونق لگاٸے رکھتا تھا
😔😔
m  : دلِ مرحوم کو خدا بخشے خوب رونق لگاٸے رکھتا تھا 😔😔 - 
missashi22
 

🌦🌦🌦🌦

missashi22
 

پل بھر میں ھر کسی کے ھو جانے والے
مطلبی لوگ کسی کے بھی نہیں ھوتے

missashi22
 

ادھارے اور فری نیٹ والے لوگ
3
دن سے غائب ھیں
😂😜😂

دنیا میں ماں باپ سے بڑا حامی کوئی نہیں
m  : دنیا میں ماں باپ سے بڑا حامی کوئی نہیں - 
🚫❌❎🚫❎❌🚫
m  : 🚫❌❎🚫❎❌🚫 -