ہم کسی کے لیئے صرف اُس وقت تک اہمیت رکھتے ہیں
جب تک اُسے ہم سے بہتر نہیں مل جاتا۔😶
یہ حقیقت ہے آج کل کے سایہ کی ماند رشتوں کی۔🤐
*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞