جب دنیا آپ کوگرانےاورجھکانےمیں مصروف ھو 🌹🌹
،توآپ کیلئےبہترین پوزیشن ,سجدہ" ھے🌹
ایک نا محرم کبھی دوست نہیں ہوتا گڑیا
وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ 🙏🔥
Dua ki qUbuliyat awaz ki
Bulandi nhi balke dil ki
Tarap ka takaza karti hai
۽ جڏهن مان خاڪ نشين ٿيان ته سهڻي،
تو اڪيلي منهنجي قبر تي سپارا پڙهجان.
.✌️ 💝💝*گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ...!
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا ,❤️ ❤
بیشک محبت بہت انمول ہے
مگر عزت کا مقام محبت سے بھی اوپر ہے 🔥💯
❤❤(#My_DaD_Is_mY_HerO) ❤❤ ❤❤#BuT_MoM_iS_My_LiFĕ❤❤
#ایک وقت تھاکہ مجھےاس گروپ میں کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😏
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😐
😓💔🤣🤭
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓
غلطيون ته گھڻئي ڪيون سين پر
سزا اتي ملي جتي بي قصور ھئاسين۔۔
ماڻهون پـنهنجي وڏائي ۽ تڪبر جي چڪر ۾ مـخلص سچن رشــتن کان به مـحروم رهـجــي ويــندو آھــي
🔥🔥🔥
میں اداس ہوسکتی ہو
😥❤😊 دکھی ہو سکتی ہو .....
لیکن میں کبھی مایوس نہیں ہو سکتی 💖😍...
💖کیونکہ میرا رب میرے ساتھ ہے
یا رب مجھے کسی کے دل پر بوجھ نہ بننے دینا ..........
جو مجھے سے دور ہونا چاہے مجھے اس سے پہلے دور کر دینا آمین.....
نامحرم لڑکی سے
نفسانی خواہشات سے پاک محبت🔥
کوئی
"مرد"
نہیں کر سکتا اور یہ حقیقت ہے چاہے کوئ مانے یا نا مانے..
ہر لڑکی کو عزت دو
تاکہ وہی عزت لوٹ کر
تمہاری بہن بیٹی کو ملے
# عشق تو کافروں سے بھی ظالم ہے صاحب.....
# وہ مردوں کو جلاتے ہیں اور یہ زندوں کو جلا تا ہے.....
زندگي جا ڪجھه سفر اھڙا به ھوندا آھن
-----------------------------
جن ۾ پیر نه دل ٿڪجي پوندي آھي
-----------------------------
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain