اسان جو عشق آ سنڌ سان❤
اسان جو پيار آ سنڌ سان 💕
سر سنڌ لاء ڏينداسين✊
اهيو اقرار آ سنڌ سان✌✌
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک شخص نےنبی ﷺسے پوچھا:اسلام کی کون سی خصلت بہتر ہے؟ آپﷺ نے فرمایا کھانا کھلانا اور (ہر مسلمان کو) سلام کرنا خواہ آپ اسے جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں۔
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی یارسول اللہﷺ: کون سا مسلمان افضل ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا: جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہیں ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں اور حیا (شرم) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ،محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ،نماز قائم کرنا ، زکوٰۃ ادا کرنا ،حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔..
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓
*آپ نماز اور قرآن کے*
*ذکر کی طرف کبھی*
*خود نہیں جاتے ،*
*آپکو چن لیا جاتا ہے 🌸❤*
ڀلي محفل ڀلا ماڻهو ڀلي آيا ڀلي آيا...
مٿاھون مان محفل جو ڪرڻ اڄ ھت ھلي آيا ھلي آيا...
#ایک وقت تھاکہ مجھےاس گروپ میں کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😏
۔
۔
#الحمدللہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😐
😓💔
سادگی سنت کےقریب ہے...
سنت ہدایت کے قریب ہے...
ہدایت جنت کے قریب ہے...
ﮐﯿﺎ ﻓﺮشتے چلے ﮔﮱ ہیں 🙂
ﮐﺎﻧﺪﮬﻮﮞ سے ☹
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻟﻮﮒ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ 😣
ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮتے ﮨﯿﮟ 😔 💔 🔥 💯
ختم ہونے کو ہے سفر شاید__ 💔
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید_ 🍂
جون ایلیاء
نفرت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
صبر کیجئے،رحم کیجئے،معاف کیجیئے😡
حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جسکی پاکدامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے۔❤️🌸♥️
دنیا ﮐﮯ سامنے چیخنے سے بہتر ہے 🔥
اللہ کے آگے ﺭﻭ لو ________
یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے
کردار پر داغ نہ لگنے دینا__😊
(Ameen)
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
ختم ہونے کو ہے سفر شاید__ 💔
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید_ 🍂
جون ایلیاء
Agar mujhe ko malom.hota ki log khud ki kassam bhi jhooti khate hai 😒😒😒
To yakim mano ose mohabbbat to kya os ki ek alfaz par yakin na karte 💔💔💔💔🔥
ﮐﯿﺎ ﻓﺮشتے چلے ﮔﮱ ہیں 🙂
ﮐﺎﻧﺪﮬﻮﮞ سے ☹
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻟﻮﮒ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ 😣
ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮتے ﮨﯿﮟ 😔 💔 🔥 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain