جب تک ہم نازک معصوم اور بچے بنے رہتے ھین تب تک ہمارا فایدہ اٹھانے والے بہت ھوتے ھین ۔ پر جب ہم سمجھداری کی باتیں کرنے لگتے ھین نا پھر ۔ نا کویی فایدہ اٹھا سکتا نا حد سے بڑھ سکتا ۔ مین اپ سب سے بھی یہی کہونگی یہ جگہ دھوکا ھے مین نے ایک بار نھین بہت بار کھایا 😂😅 ہر بار یہی سمجھ کے کہ یہ تو بہت معصوم ھے بہت اچھی باتین سیکھنے کو ملتی پر بعد مین پچھتانے کے سوا کج ملتا نھین اب فیک لوگ فیک جذبات کویی احساس نام کی چیز ادھر نھین ملتی 🙊
مطلبی لوگ ھین ادھر بس دوسروں کی سٹوری سن کے انکو پتا نھین کونسا انعام مل جاتا وڈے ہمدرد بنے پھرتے ھین مطلب کے وقت یاد کرتے جب مطلب نکل گیا تب کونسی دوستی ۔ اس سے اچھے تو میرے گاون کے لوگ ھین دس بار بھی لڑ لین کبھی مطلب کے لیے ایک دوسرے سے صلح نھین کرتے سچے اور صاف ستھرے دل و دماغ کے لوگ ھین مجھے نا اب نا کسی پرانے دوست مین دلچسبی ھے نا نیو مین تو مجھ سے جواب طلبی کے لیے انے کی بلکل بھی ضرورت نھین ھے کسی بھی بہت پرانے یا بہت نئے دوست کو مین پہلے لحاظ کرتی تھی ہیرے چھوڑ کے کوئلوں کو ہیرا سمجھ بیٹھی پر اب نا نظر بھی اتا مجھے سمجھ بھی سو کسی بھی قسم کی شکایت شکوے مجھ سے میری پرسنل لایف ڈسکس کرنے کے لیے پوسٹ پہ مت تشریف لایین ۔ جن کے لیے پوسٹ ھے وہ سمجھ جاینگے باقی کسی کو کویی حق نھین اس پوسٹ کے بارے سوال کا 😌😊
Mera na edr ana sayad changa ni hy 😂❓🙈... . tb he jb edr ati wt kuj din bad ghaib hona prta 😅🙈❓. . pr iss bar na ghaib ni ho rhe 😅. balky gom kr rhe hon😂Mona ko Allah hafiz . .duaon me yad rakhna ho sky to All